فوجی قیادت

  1. Muhammad Awais Malik

    فوجی قیادت کے خلاف سوشل میڈیا مہم،محب وطن پاکستانی میدان میں آگئے

    پاک فوج کی قیادت کے خلاف متعدد دنوں سے سوشل میڈیا پر جاری مہم کے جواب میں محب وطن پاکستانیوں نے بھی کمر کس کے سوشل میڈیا پر محاذ سنبھال لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر محب وطن پاکستانیوں نے اپنی پاک فوج اور فوجی قیادت کے خلاف نفرت آمیز مہم کا جواب دینے کیلئے کمر کس لی ہے،محب وطن...