
پاک فوج کی قیادت کے خلاف متعدد دنوں سے سوشل میڈیا پر جاری مہم کے جواب میں محب وطن پاکستانیوں نے بھی کمر کس کے سوشل میڈیا پر محاذ سنبھال لیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر محب وطن پاکستانیوں نے اپنی پاک فوج اور فوجی قیادت کے خلاف نفرت آمیز مہم کا جواب دینے کیلئے کمر کس لی ہے،محب وطن پاکستانیوں نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے خلاف متعدد ٹرینڈز کے جواب میں " بی ہائنڈیو باجوہ" کا ٹرینڈ چلا دیا ہے تو دیکھتے ہی دیکھتے ٹاپ ٹرینڈنگ لسٹ میں شامل ہوگیا ہے۔
اس ٹرینڈ کے تحت ٹویٹ کرنے والے عبداللہ اکبر نامی محب وطن پاکستانی نے اپنی ٹویٹ میں لکھا کہ افواج پاکستان سے محبت ہمارے پرکھوں کی میراث ہے اور نسلی لوگ وراثت سنبھال کرر کھتے ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1536402321030189060
https://twitter.com/x/status/1536249939679903749
علیزہ نامی صارف نے لکھا ک آرمی چیف اور پاکستان قوم کے درمیان محبت کا اندازہ 23 مارچ کی پریڈ کے بعد آرمی چیف کے عوام میں جانے سے لگایا جاسکتا ہے جب آرمی چیف نے پریڈ دیکھنے کیلئے آنے والوں سے ہاتھ ملائے اور ان میں گھل مل گئے۔
https://twitter.com/x/status/1536402309923721222
https://twitter.com/x/status/1536243413569372161
سارہ خان نے آرمی چیف کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے ثابت کردیا ہے کہ وہ ہر حال میں پاکستان کیلئے تیار ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1536399673459904512
https://twitter.com/x/status/1536245468874825728
ایسے ہی کچھ سوشل میڈیا صارفین نے آسٹریلیوی کرکٹ ٹیم کےدورہ پاکستان آمد کے حوالے سے بھی آرمی چیف کو کریڈٹ دیا اور ان کی کاوشوں کو سراہا۔
https://twitter.com/x/status/1536402583732031492
https://twitter.com/x/status/1536249778048212993
https://twitter.com/x/status/1536249575731777536
https://twitter.com/x/status/1536249782674542595
https://twitter.com/x/status/1536402518737035266
https://twitter.com/x/status/1536248561343598592
https://twitter.com/x/status/1536402447639498754
- Featured Thumbs
- https://www.siasat.pk/data/files/s3/13bajwakhaqmetrend.jpg