فوجی تنصیبات پر حملوں میں ملوث خواتین کسی رعایت کی مستحق نہیں:محسن نقوی

mohsan-naqvi-kahn-about-wm.jpg


پنجاب بھر میں 9 مئی کے حوالے سے درج ایک سو اڑتیس مقدمات میں پانچ سو سے زائد خواتین مطلوب ہیں، نگران وزیراعلیٰ پنجاب کہتے ہیں فوجی تنصیبات پر حملوں میں ملوث خواتین کسی رعایت کی مستحق نہیں۔ خود گرفتاری دینے کی صورت میں رعایت برتنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔

نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کہتے ہیں فوجی تنصیبات پر حملوں میں ملوث خواتین کو ہر صورت گرفتار کیا جائے گا۔ پنجاب بھر میں نو مئی کے حوالے سے درج ایک سو اڑتیس مقدمات میں پانچ سو سے زائد خواتین مطلوب ہیں۔


محسن نقوی نے مرد پولیس اہلکاروں کو خواتین کی حراست سے روکتے ہوئے حکم دیا کہ مقدمات میں ملوث خواتین کی گرفتاری لیڈیز پولیس کے ہمراہ یقینی بنائی جائے۔ نگران وزیراعلیٰ نے کہا کہ کوشش کی جائے گرفتار خواتین کو خواتین پولیس اسٹیشن میں ہی رکھا جائے۔ لیڈیز پولیس سٹیشنز میں آکر خود گرفتاری دینے والی خواتین سے رعایت برتنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1659678734977318912
 
Last edited by a moderator:

khan0786

Senator (1k+ posts)
Salalah army post per America nain bomb mar ker kitnay fouji shaheed kiye Thay ??,,, unn say sulah bhee ho gaye and dosti per bhee AAP ko fakhar hai ,, yeah to phir APNAy hain chawal insaan,, inn kee Jaan bhee Chor do
 

ranaji

President (40k+ posts)
کالے شاہ کنیت نو دولتئے مثلاً میراثی اور چوڑے گشتی کی اولادکے وار کرائم بھی قبول نہیں وقت آنے پر اس گشتی سپلائر کالے شاہ کنجر کو بھی پھانسی ہوگی
 

ranaji

President (40k+ posts)
کالے شاہ کنجر نو دولتئے مثلی میراثی اور چوڑے اورگشتی کی اولادکے وار کرائم بھی قبول نہیں وقت آنے پر اس گشتی سپلائر کالے شاہ کنجر کو بھی پھانسی ہوگی
 

pkpatriot

Chief Minister (5k+ posts)
He isn't Pakistani, He doesn't behave like Pakistani, he looks an agenda of laying mines of hatred and animosity in Pakistan. It looks like he would run away soon
 

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Foujiyoon ka yeh bharwaa kuch maheeney baad Pakistan mein nazar bi nahin aaey ga. This mother fucker along with Asim Muneera should be shot in firing range for their crimes against innocent Pakistanis.
 

Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)
محسن نقوی، رانا ثنا، جاوید لطیف، طلال چوہدری، اور بہت سے پٹواری انشااللہ پھانسی پر لٹکیں گے۔ جتنا ظلم اور بربریت نواز پارٹی کر رہی ہے، ان کا انجام عبرتناک ہے۔
 

patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
Is ko to arrest hona chahie. 90 days ke baad is ki authority as a Cm khatam ho jati hai Lekin rogue army ki ashir baad se yeh qayim O dayim hai
 

patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
Salalah army post per America nain bomb mar ker kitnay fouji shaheed kiye Thay ??,,, unn say sulah bhee ho gaye and dosti per bhee AAP ko fakhar hai ,, yeah to phir APNAy hain chawal insaan,, inn kee Jaan bhee Chor do
Amrikio se dollars milte hein
 

Safdar Safi

Senator (1k+ posts)
Inshaalah je sab haramkhor kutte ki mot mareen ge! Ab waqt a gia hei ke in sab ke chanelon ko aag lagai jai jo din raat beth kar ISI ki dalali karte hein!
 

Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
او بھوسڑی کے

ویسے تو تُم سب یزید کو گالیاں دیتے ہو

جب وقت پڑا تو حرامی خود یزید بن گئے۔۔
 

NCP123

Minister (2k+ posts)
mohsan-naqvi-kahn-about-wm.jpg


پنجاب بھر میں 9 مئی کے حوالے سے درج ایک سو اڑتیس مقدمات میں پانچ سو سے زائد خواتین مطلوب ہیں، نگران وزیراعلیٰ پنجاب کہتے ہیں فوجی تنصیبات پر حملوں میں ملوث خواتین کسی رعایت کی مستحق نہیں۔ خود گرفتاری دینے کی صورت میں رعایت برتنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔

نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کہتے ہیں فوجی تنصیبات پر حملوں میں ملوث خواتین کو ہر صورت گرفتار کیا جائے گا۔ پنجاب بھر میں نو مئی کے حوالے سے درج ایک سو اڑتیس مقدمات میں پانچ سو سے زائد خواتین مطلوب ہیں۔


محسن نقوی نے مرد پولیس اہلکاروں کو خواتین کی حراست سے روکتے ہوئے حکم دیا کہ مقدمات میں ملوث خواتین کی گرفتاری لیڈیز پولیس کے ہمراہ یقینی بنائی جائے۔ نگران وزیراعلیٰ نے کہا کہ کوشش کی جائے گرفتار خواتین کو خواتین پولیس اسٹیشن میں ہی رکھا جائے۔ لیڈیز پولیس سٹیشنز میں آکر خود گرفتاری دینے والی خواتین سے رعایت برتنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1659678734977318912
His time will come and then he will flee from the country with his entire family and will be history forever. He is a puppet and illegal in Govt. I am surprised that courts have not noticed that an illegal person is running the Punjab Govt. and using the machinery of the Govt. He is a terrorist.