خواتین مطلوب

  1. Muhammad Awais Malik

    فوجی تنصیبات پر حملوں میں ملوث خواتین کسی رعایت کی مستحق نہیں:محسن نقوی

    پنجاب بھر میں 9 مئی کے حوالے سے درج ایک سو اڑتیس مقدمات میں پانچ سو سے زائد خواتین مطلوب ہیں، نگران وزیراعلیٰ پنجاب کہتے ہیں فوجی تنصیبات پر حملوں میں ملوث خواتین کسی رعایت کی مستحق نہیں۔ خود گرفتاری دینے کی صورت میں رعایت برتنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کہتے ہیں فوجی...