فوج،پاکستانی عوام کےمابین دراڑ ڈالنے والوں کومعاف نہیں کیا جائےگا:آرمی چیف

bajwa-pak-army-cm.jpg


آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کہا ہے کہ دشمن قوتیں لمبے عرصے سے پاک فوج اور عوام میں دراڑ ڈالنے کی کوشش کررہی ہیں مگر وہ اپنے مذموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہوسکتیں۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لاہور گیریژن کا دورہ کیا، آرمی چیف کی آمد پر کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل محمدعبدالعزیز نے ان کا استقبال کیا۔ جنرل باجوہ نے آپریشنل تیاریوں اور تربیت کے اعلیٰ معیار کو برقرار رکھنے پر لاہور کورپس کو سراہا۔

آرمی چیف نے سی ایم ایچ لاہور کا دورہ کیا جہاں میجرحارث کی عیادت کی جنہیں مبینہ طور پر لیگی رہنماؤں نے تشدد کا نشانہ بنایا تھا۔ آرمی چیف نے کہا کہ واقعے سے متعلق قانون اپنا راستہ اختیار کرے گا، ملزمان کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا، کسی کو قانون ہاتھ میں لینےکی اجازت نہیں۔

لاہور گیریژن کے دورے کے موقع پر آرمی چیف نے دو الگ مقامات پر حاضر سروس افسران وسابق فوجیوں سے ملاقات کی۔ آرمی چیف نے کہا کہ غلط معلومات اور پروپیگنڈے سے ریاستی سالمیت کو خطرہ ہوتا ہے، قیاس آرائیوں کا مقابلہ کرنے کیلئے بروقت اور متحد ردعمل ہونا چاہیے۔

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کہا کہ فوج کی طاقت عوام سے ہے، دشمن قوتیں طویل عرصے سے دراڑ ڈالنےکی کوشش کررہی ہیں، دشمن قوتوں کو ان کے مذموم مقاصد میں کامیاب ہونے دینگے۔

اس کے بعد جنرل باجوہ نے ماڈل ٹاؤن لاہور میں ٹیکسٹائل اور رئیل اسٹیٹ ٹائیکون میاں گوہر اعجاز کی طرف سے دیے گئے افطار ڈنر میں بھی شرکت کی۔ جہاں شہر 20 کے قریب کاروباری شخصیات شریک تھیں۔

آرمی چیف نے تاجر برادری پر زور دیا کہ وہ پیسہ کمائیں لیکن اس بات پر زور دیا کہ معیشت کا پہیہ رواں دواں رکھنے کے لیے انہیں بھی بروقت ٹیکس ادا کرنا چاہیے۔ جنرل باجوہ نے تاجروں کو ترغیب دی کہ وہ برآمدات پر مبنی نمو کے ذریعے قومی معیشت کی تعمیر میں اپنا کردار ادا کریں، تاکہ ملک غیر ضروری زرمبادلہ کے ذخائر حاصل کر سکے۔

جنرل باجوہ نے کہا کہ قومی سلامتی معاشی نجات کے ساتھ جڑی ہوئی ہے، اس لیے انہوں مے تاجروں پر زور دیا کہ وہ انفارمیشن ٹیکنالوجی پر خصوصی توجہ دے کر تنوع پیدا کریں، کاروباری شخصیات نے گراس ڈومیسٹک پروڈکٹ (جی ڈی پی) کی نمو اور اس کے نتیجے میں معاشی سرگرمیوں میں تعطل کے بارے میں اپنے خدشات کا اظہار بھی کیا۔
 

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)
BAJI BAJWA HAS TO GO ...... WHAT A FUCKING JOKE................COURT MARTIAL THIS ASSHOLE........ HANG ALL THE GHADDARS AND HANG PDM AT A MINIMUM TO CLEAN UP THIS FUCKING MESS............... FUCKING BAJWA MOTHER FUCKER

Bajwa Nadeem khusra Shamshad Bund-ayal Athar Min Soor ko bhi saza milni zarori hai —— Warna yeh Pakistan kay wajood kay liye khatra rehain gay​

 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
It is already a monarchy.It is called the Lohar dynasty.Nawaz Parchi Sharif I is the first king of this dynasty.He was found to be corrupt so had to abdicate.His next in line is queen Maryam but his brother wants his son to become the next king.
 

sumisrar

Senator (1k+ posts)
عدلیہ تو پہلے سے بدنام ھے اور رھے گی

پاکستان کی تاریخ میں آج تک اس عدلیہ نے کوئی ایک فیصلہ

حلالیوں والا نہیں کیا - ہمیشہ کسی نہ کسی کی باندی بن کر کیا

جج نہیں یہ طوائفیں ہیں

فوج کا ٹریک ریکارڈ اتنا اچھا نہیں لیکن کیوں کے جوان قربانی دیتے ہیں

عوام عزت کرتی ھے - کرپٹ عدلیہ اور کرپٹ سیاستدانوں سے بہت
بہتر ہے - کافی ایسے کام کیے جس سے عزت کمائی

لیکن باجوہ نے ساری عزت کا جلوس نکال دیا
اگر کوئی کہتا ہے کے ابھی بھی عزت کرو توفوج بھی اپنا احتساب کرے

کچھ مہینے پہلے جو فوجی غدار ڈکلئیر کر کے سزا پاے باجوہ ان سے الگ کس
طرح ہے ؟

جوں جوں ٹائم گزر رہا ہے یہ زیادہ ایکسپوز ہو رہا ہے

ہر گزرتے دن کے ساتھ یہ فوج کے لئے نقصان اور شرمندگی بنتا جا رہا ھے
 

Nain

MPA (400+ posts)

جب عوام کا غصہ آرمی چیف اور فوج کے خلاف بہت زیادہ ہو جائے تو فوج کا خود کار نظام حرکت میں آتا ہے۔
اس خود کار نظام میں رینک اور فائل آرمی چیف سے مستعفی ہونے کو کہتی ہے۔ یہ پاکستان میں پہلے بھی کئی بار ہوا، جیسے ایوب کو یحییٰ نے استعفیٰ دینے کو کہا، یحییٰ کو بھی استعفیٰ دینے کو کہا، اسی طرح فوج کے اندرونی دباؤ کی وجہ سے مشرف کو استعفیٰ دینے پر مجبور کیا گیا۔

اگلا آرمی چیف عاصم منیر یا شاہین، کور کمانڈر منگلا ہو سکتا ہے۔ دونوں اس سال ستمبر میں ریٹائر ہونے والے ہیں تاہم کوئی ایک چیف ہوسکتا ہے۔
باجوہ گزشتہ دو مہینوں سے غصے اور سخت سوالات سے بچنے کے لیے کور کمانڈر کانفرنس نہیں بلا رہے، بلکہ انہوں نے صرف فارمیشن کمانڈر کانفرنس بلائی جہاں چیف زیادہ بولتا ہیں۔

امریکا کے ساتھ معاہدے کے مطابق اظہر عباس کو نومبر میں آرمی چیف بنایا جائے گا۔

اگر باجوہ نے مزاحمت کی تو فوج میں بغاوت کا امکان ہے۔
 
Last edited:

khani73

Voter (50+ posts)
BAKWAS BAND KARO BAJWA HUM LOG PAGAL NAIN AB HUMEEN SAB SAMAJ A GYI HA TUM KASE INSAN HO. IMRAN KHAN ZINDABAD
 

First Strike

Chief Minister (5k+ posts)
برگرز کے ٹوئٹر ٹرینڈز سے پیالی میں بھی طوفان نہیں آسکتا۔

لیکن تیرے جیسی بھنڈی توری سے مریم قطری کے اگاڑے سے طوفان آ جاتا ہے

 

bilal6516

Senator (1k+ posts)
برگرز کے ٹوئٹر ٹرینڈز سے پیالی میں بھی طوفان نہیں آسکتا۔

han isliye bajawa aur chief justice safai paish kar rahey. Itna shadeed dard hai ke tweets se hi darey huwe hain. waise Allah SWT itna bhi zaleel na karey Jitney cheif justice aur bajawa go raha..
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
یوتھیوں کی منافقت اور بے بسی پر ہنسی آتی ہے
باجوے کو گالی بھی دیتے ہیں اور پھر تھو مارا کہتے ہوے اپنے الفاظ کو چاہے وہ گٹر کے ڈھکن پر پڑے ہوں دوبارہ چاٹ لیتے ہیں اور ایک منٹ بعد پھر گالی دے رہے ہوتے ہیں
یہ روٹیشن انکی چوبیس گھنٹے جاری رہتی ہے
منافقت نامنظور
 

RasageerLohar

MPA (400+ posts)
باجواہ نے بھی ریحام خان والا کام کیا . جب کہ خان نے دونوں کا جواب دینے سے انکار کر دیا
 

sumisrar

Senator (1k+ posts)

جو کچھ باجوہ آج کل کہ رہا ہے کیا یہ غداری نہیں ہے ؟
اس کا کام ہے الیکشن کمیشن کا ہیڈ لگانا ؟
اس کا کام ہے سی ایم لگانا ؟
اس کا کام ہے غیر ملکیوں سے مل کر حکومت توڑنا ؟

آپ ایک باڈی گارڈ رکھیں اور جب آپ پر اٹیک ہو تو وہ کہے
میں نیوٹرل ہوں
اور پھر جس نے اٹیک کرنا ہے اس کے ساتھ دعوتیں اڑاے
پھر لوگوں کو کہے میرا باس میری بات نہیں سنتا تھا
اس لئے میں اس کے دشمنوں کے ساتھ مل گیا

کیا ضرورت ہے اس ملک میں الیکشن کی ؟

سالوں نے بیچ دیا سب کچھ امریکن غلامی میں