Very well said. Selective use of constitution against selective people is only done in a banana republic and this is what the current state of the country under the corrupt PDM beggars and their illegal and shameless handlers is.
کاش تحریک انصاف نے اپنے دور میں شہباز، حمزہ، رانا ثنا اور انکے ہر لیڈر کو اسی طرح ہتھکڑیاں لگائی ہوتیں جس طرح ان غداروں نے ہمارے ضمیر کے قیدیوں شہباز گل، اعظم سواتی صاحب اور اب فواد کو لگائی ہیں . امید ہے اقتدار میں آ کر (انشااللہ) اب ان لوگوں کو بھی ایسے ہی ہتھکڑیاں لگا کر عدالتوں میں گھسیٹا جائے گا