فوادچوہدری کو گرفتار کرلیاگیا

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
کیا سماء ہو گا کہ عمران خان ٹانگ پر پلستر لپیٹے کورٹ کچری کے چکر کاٹ رہا ہو گا۔ بیٹھے بیٹھائے ووٹ ڈبل ہو جائیں گے۔
اور پھر زرداری مافیا ٹھپے لگا کر الیکشن جیت جائے گا
 

Green Inside

Senator (1k+ posts)
اور پھر زرداری مافیا ٹھپے لگا کر الیکشن جیت جائے گا
اتنی بھی لٹ نہیں مچی۔ اگر پی ٹی آئی 17 جولائی کو حمزہ شہباز کے وزیر اعلی ہوتے ہوئے الیکشن جیت سکتی ہے تو محسن نقوی کیا چیز ہے۔ اور ویسے بھی پی ٹی آئی چیلنج میں ہی اچھا پرفارم کرتی ہے۔ تھوڑا بہت شغل میلہ لگے رہے تو پی ٹی آئی کے لیے سیاسی طور پر اچھا ہے
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
میرے خیال سے ایک دفعہ عمران خان گرفتار ہو ہی جائے۔ ایک دفعہ یہ بھرم بھی پورا ہو جائے۔ گرفتار ہونے کا عمران خان کو سیاسی فائدہ ہی ہو گا
ایسا ہرگز نہیں ہوگا۔ عمران خان ریڈ لائن ہے
 

zagyy

Senator (1k+ posts)
Zulm jub Barhta hai to mit jata hai

Pakistan is entering in Bloody Phase of Inqlab.

Its a Test of Pakistani People. Army will continue ruling the country or people will snatch their rights. Lot of killing expected