فلسطین کو ارتغرل کی نہیں ڈاکٹر عبدالسلام جیسے سائنسدانوں کی ضرورت ہے

Green Inside

Senator (1k+ posts)
تو پھر پاکستان کی خراب معیشت پر رونا دھونا بند کرو۔ اب جب عمران معاشی ٹیم بدلے گا تو واہ واہ کرنا
ہم تو نہیں روتے ۔ جیسی ہے ٹھیک ہے۔
مگر پاکستان کے آئین کے لحاض سے قادیانی کافر ہیں۔
یعنی حب مسلم نہیں بغض یہود ہے، جاہل
ہاں بلکل مجھے یہدیوں اور قادیانی کافروں سے نفرت ہے۔
 
ts_rana

Minister (2k+ posts)
Abhi tumharay saath kiya kuch nahi hay agar kuch kartay tu tumhara naam o nishaan mita daaytay.
جتنا زور تم لگا سکتے تھے لگا لیا۔ کسی مغرور نے کہا کہ نوے سالہ مسئلہ حل کر دیا جب کہ خدا نے اسکو پھانسی پر لٹکا دیا، کسی نے کہا کہ میں تمہارے ہاتھ میں کشکول پکڑا دوں گا ، اس نے امتناع قادیانیت آرڈینینس اپنی طرف سے لاگو کیا لیکن اس کے مقابلہ میں مرد حق نے کہا کہ آپ ہی آگ میں اپنی جل جائیگی اور خدا کی قسم ہم نے اسکو آگ میں جلتا ہوا دیکھا۔ جو کرسکتے ہو کرلو احمدیت کو نہیں روک سکتے ۔ بہتر یہی ہے کہ اپنی توجہ سائنس و ٹیکنالوجی پر لگاؤ۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
ہاں بلکل مجھے یہدیوں اور قادیانی کافروں سے نفرت ہے
اسی لئے مسلمانوں کا یہ حال ہے۔ جب تک اپنے اندر سے نفرت ختم نہیں کریں گے یہی حال رہے گا
 
ts_rana

Minister (2k+ posts)
ہم قادینیوں کی کسی بھی بات پر یقین نہیں کرئیں گے۔ ہم قادیانیوں کو بنا دلیل کافر کہتے ہیں ۔ اگر وہ دو جمع دو چار کہیں تب بھی یقین کرئیں گے۔

تو مانتے رہو، احمدیوں کو اس سے نہ پہلے کوئی فرق پڑا نہ اب پڑنے والا ہے ۔ فیصلہ خدا کا چلنا ہے کسی اسمبلی کا نہیں ۔
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
جتنا زور تم لگا سکتے تھے لگا لیا۔ کسی مغرور نے کہا کہ نوے سالہ مسئلہ حل کر دیا جب کہ خدا نے اسکو پھانسی پر لٹکا دیا، کسی نے کہا کہ میں تمہارے ہاتھ میں کشکول پکڑا دوں گا ، اس نے امتناع قادیانیت آرڈینینس اپنی طرف سے لاگو کیا لیکن اس کے مقابلہ میں مرد حق نے کہا کہ آپ ہی آگ میں اپنی جل جائیگی اور خدا کی قسم ہم نے اسکو آگ میں جلتا ہوا دیکھا۔ جو کرسکتے ہو کرلو احمدیت کو نہیں روک سکتے ۔ بہتر یہی ہے کہ اپنی توجہ سائنس و ٹیکنالوجی پر لگاؤ۔
Bahar bayth kar bakwas karna asaan hay
 
ٹھیک ہے بھٹو نے بڑے گناہ کیے تھے مگر ایک کام پکا کر گیا ۔ قادیانی کافر اللہ نے چاہا تو اسہی بات پر اس کو جنت بخش دے گا۔ قادیانیت پاکستان کے آئین میں لکھی چند لائینوں نے پھاڑ کر رکھ دی۔ قانونی طور پر قادیانی کافر ہیں ۔ اور برے سے برا مسلمان بھی قادینیوں کو کافر مانتا ہے۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
ٹھیک ہے بھٹو نے بڑے گناہ کیے تھے مگر ایک کام پکا کر گیا ۔ قادیانی کافر اللہ نے چاہا تو اسہی بات پر اس کو جنت بخش دے گا۔ قادیانیت پاکستان کے آئین میں لکھی چند لائینوں نے پھاڑ کر رکھ دی۔ قانونی طور پر قادیانی کافر ہیں ۔ اور برے سے برا مسلمان بھی قادینیوں کو کافر مانتا ہے۔
قادیانیوں کو کافر قرار دیتے دیتے باقی سب سرکاری مسلمان بن گئے۔ کیا حماقت ہے
 
ts_rana

Minister (2k+ posts)
Bahar bayth kar bakwas karna asaan hay

اس کا صاف مطلب ہے کہ پاکستان میں اگر میں یہی بات کروں گا تو تم جیسے یہودی ہمارے ساتھ وہی سلوک کریں گے جو فلسطین میں مسلمانوں کے ساتھ ہورہا ہے ۔ اور یہی میں کہہ رہا ہوں اور تم نے اس بات کو تسلیم کرلیا۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
اس کا صاف مطلب ہے کہ پاکستان میں اگر میں یہی بات کروں گا تو تم جیسے یہودی ہمارے ساتھ وہی سلوک کریں گے جو فلسطین میں مسلمانوں کے ساتھ ہورہا ہے ۔ اور یہی میں کہہ رہا ہوں اور تم نے اس بات کو تسلیم کرلیا۔
یہ اپنے منہ سے بولیں گے سچ
 
Green Inside

Senator (1k+ posts)
قادیانیوں کو کافر قرار دیتے دیتے باقی سب سرکاری مسلمان بن گئے۔ کیا حماقت ہے
اس کا صاف مطلب ہے کہ پاکستان میں اگر میں یہی بات کروں گا تو تم جیسے یہودی ہمارے ساتھ وہی سلوک کریں گے جو فلسطین میں مسلمانوں کے ساتھ ہورہا ہے ۔ اور یہی میں کہہ رہا ہوں اور تم نے اس بات کو تسلیم کرلیا۔
مارنے کی کیا ضرورت ہے، ہم تو صرف قادیانیوں کو آئین پاکستان دکھائیں گے ، باقی وہ جل جل کے خود مرئیں گے۔
 
ts_rana

Minister (2k+ posts)
ٹھیک ہے بھٹو نے بڑے گناہ کیے تھے مگر ایک کام پکا کر گیا ۔ قادیانی کافر اللہ نے چاہا تو اسہی بات پر اس کو جنت بخش دے گا۔ قادیانیت پاکستان کے آئین میں لکھی چند لائینوں نے پھاڑ کر رکھ دی۔ قانونی طور پر قادیانی کافر ہیں ۔ اور برے سے برا مسلمان بھی قادینیوں کو کافر مانتا ہے۔

جس کا جو دل کرے مانتا رہے ہم نے اس کا اچار ڈالنا ہے ۔ جاؤ جا کر کافر کافر کھیلو۔