Mechanical Monster
Senator (1k+ posts)
اس سوال کا جواب تو شائد آپ کو نہ ملے مگر جمہورت سے محبت کے لیکچر میں نورے سے قربت اور عمران کا پوسٹ مارٹم نظر آجائے گا۔
جب سیاسی پارٹیاں ایسا کہتی ہیں تو سمجھ آتی ہے کہ وہ کرپٹ بندے کو بچانا چاہتی ہیں کیوں کہ اگر انہوں سے آج نہ بچایا تو کل ان کی باری آ جائے گی لیکن میں ام عوام کی حمایت کی وجہ جاننا چاہتا ہوں. میرا سوال سیدھا سا ہے کہ ن لیگ کو عمران خان پر ترجیح کیوں دی جائے، مانا کہ عمران خان میں بھی خامیاں ہیں لیکن ایسی کون سی خامی ہے جس کی وجہ سے اس کا پلڑا ہلکا ہو جاتا ہے؟ یا ن لیگ میں ایسی کون سی خوبی ہے ؟