فضلو کے ملے بے وقوف کیوں

PkRevolution

Chief Minister (5k+ posts)
Fazl.jpg

فضلو کے ملے بے وقوف کیوں

فضلو ملوں کے لیڈر کے حالیہ فیصلوں نے تمام پاکستانیوں کے دلوں میں ان کے لئیے نفرت میں مزید اضافہ کردیا

یہ ملے بے وقوف ہیں۔ ان کو صرف اور صرف اپنے مذموم مقاصد کے لئِے استعمال کیا جاتا ہے

ان کی داڑھیوں میں تنکے ہیں اور نظریں اقتدار کی کرسی کی جانب۔ اسلام دین سے ان کا کوئی تعلق نہیں۔ یہ تو اسلام کے نام کو شرپسندی کے لئے استعمال کرتے ہیں

نفرت ہے مجھے ان تمام منافق مسلمانوں سے جو اسلام کا نام استعمال کر کے صرف اور صرف اقتدار کی جانب نگاہیں دوڑاتے ہیں۔ ڈیزل ملا بھی ان میں سے ہی ایک ملا ہے اور ان کے تمام پجاری بے وقوف ملے ہیں

Last edited:

Res1Pect

Minister (2k+ posts)
@ kee jana mein kon

Tehreek e insaaf walay ' INSAAN' hein

or

Nangi league walay ' INSANE'

bus itna sa farq hay Nooray

-----------
Thread starter has said a marvelous thing about these 'so-called' mullaz and I totally agree to his ideas.
 
Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)
ایک کو وزارت دو جتنے مرضی عمران خان کے خلاف بکواس کرواؤ .دوسرا کہتا زرداری کو الٹالٹکاونگا لیکن نواز وزیراعظم اپنی کار خود چلاتا ہے زرداری کو بٹھاتا ہے .
 
Mechanical Monster

Senator (1k+ posts)
صرف اور صرف تحریک انصاف کے چاہنے والے عقل مند ہیں ، ان جیسا عقل مند تو روے زمین پر نہیں ہے

سلام بھائی
اکثر اپ میرے کمینٹ کو لائک کرتے ہیں اس وجہ سے میں اپ سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ شاید اپ کے دل میں میرے لئے کچھ عزت ہو.
اپ عمران خان کے اس قدر حلاف کیوں ہیں. مجھے خود بھی عمران خان کی پالیسی پر کچھ تحفظات ہیں اور کچھ معاملات میں میں عمران خان کے ساتھ بھی ہوں. اس سارے کھیل میں میں لا تعلق رہا ہوں لیکن آپ کی محالفت میری سمجھ سے باہر ہے. آپ ذرا وضاحت کرنا پسند کریں گے؟
 
Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
صرف اور صرف تحریک انصاف کے چاہنے والے عقل مند ہیں ، ان جیسا عقل مند تو روے زمین پر نہیں ہے

اس لئے تو تحریک انصاف والے میریٹ پر یقین رکھتے ہیں عقلمند اپنی ذہانت کے مطابق اپنا حق وصول کرتے ہیں - ریشتداری وراثت اور گلو بٹ پر وہ لوگ یقین رکھتے جو نواز شریف جیسے ہوں
 
Hussain Mavia

Senator (1k+ posts)
Mulana Fazlur Rehman K Fayslay Say Deen Dar Tabqa Khush Hai Motmaein Hai...

Allah swt Mulana Fazlur Rehman Ko Numayaan Kamyabiyaan Ata Farmayin AMeen
 
کی جاناں میں کون

Chief Minister (5k+ posts)
pehle aap ye batain jo zaban thread starter ney istimal ki hey apni mkhalaf party key liye , kiya ye sahi hey.

kiya kisi bhi dusri party key logo ko bewwoof , manafiq our jahil kehna theekh hey?

سلام بھائی
اکثر اپ میرے کمینٹ کو لائک کرتے ہیں اس وجہ سے میں اپ سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ شاید اپ کے دل میں میرے لئے کچھ عزت ہو.
اپ عمران خان کے اس قدر حلاف کیوں ہیں. مجھے خود بھی عمران خان کی پالیسی پر کچھ تحفظات ہیں اور کچھ معاملات میں میں عمران خان کے ساتھ بھی ہوں. اس سارے کھیل میں میں لا تعلق رہا ہوں لیکن آپ کی محالفت میری سمجھ سے باہر ہے. آپ ذرا وضاحت کرنا پسند کریں گے؟
 
Mechanical Monster

Senator (1k+ posts)
pehle aap ye batain jo zaban thread starter ney istimal ki hey apni mkhalaf party key liye , kiya ye sahi hey.

kiya kisi bhi dusri party key logo ko bewwoof , manafiq our jahil kehna theekh hey?

جی غلط ہے. یہ جذبات میں آگے نکل گئے ہیں

ان کے اعمال ان کے ساتھ ہیں اور اپ کے اعمال اپ کے ساتھ. میں اب اپ کی محالفت کی وجہ جاننا چاہوں گا
 
Amir Dilawar

Show Baz Sharif Ne Kaha tha Zardari ko Road per Ghassetunga is tarha ka alfaz use karna theck tha
Abb Zardari sa he Madad mang rhe hai
PMLN Kare tu theck dosra kare tu Galat

Ans zaror karna
 
کی جاناں میں کون

Chief Minister (5k+ posts)
tou main ney bhi bhai thread starter ko usi ki zban main jawab diya hey.

lehaza mujhe khan sahib ki baton sey ikhtlaaf zaroor hey , nafrat nahin.

chalo ab aap thread starter ko bhi kuuch samjha dein. ho sakta aap ki zaban hi samjh sakain.

جی غلط ہے. یہ جذبات میں آگے نکل گئے ہیں

ان کے اعمال ان کے ساتھ ہیں اور اپ کے اعمال اپ کے ساتھ. میں اب اپ کی محالفت کی وجہ جاننا چاہوں گا
 
کی جاناں میں کون

Chief Minister (5k+ posts)
وہ بھی غلط تھا . اور اس وقت بھی پیپلز پارٹی والے چلا رہے تھے ، کے غیر پارلیمانی زبان استعمال نہ کریں . ورنہ کل کو آپ کے خلاف بھی ووہی زبان استعمال ہو گی ، جو کے آج ہو رہی ہے . اسی لئے میں یہی کہنا چاہتا ہوں ، کے خان صاحب اور انکے چاہنے والوں کو بھی غیر پارلیمانی زبان استعمال کرنے سے گریز کرنا چاہیے ، ورنہ کل کو انکے خلاف بھی کوئی یہی زبان استعمال کرے گا .

Show Baz Sharif Ne Kaha tha Zardari ko Road per Ghassetunga is tarha ka alfaz use karna theck tha
Abb Zardari sa he Madad mang rhe hai
PMLN Kare tu theck dosra kare tu Galat

Ans zaror karna
 
ifteeahmed

Chief Minister (5k+ posts)
جی غلط ہے. یہ جذبات میں آگے نکل گئے ہیں

ان کے اعمال ان کے ساتھ ہیں اور اپ کے اعمال اپ کے ساتھ. میں اب اپ کی محالفت کی وجہ جاننا چاہوں گا

یہ نورے کی محبت میں عمران کی مخالفت کرتے ھیں۔
 
Mechanical Monster

Senator (1k+ posts)
tou main ney bhi bhai thread starter ko usi ki zban main jawab diya hey.

lehaza mujhe khan sahib ki baton sey ikhtlaaf zaroor hey , nafrat nahin.

chalo ab aap thread starter ko bhi kuuch samjha dein. ho sakta aap ki zaban hi samjh sakain.

اپ جذبات میں کچھ زیادہ آگے ہیں. اپ کے اکونٹ کی پکچر بھی عمران خان کی محالفت بیان کرتی ہے یہ نوازش صرف عمران خان کے لئے ہی کیوں؟
 
ifteeahmed

Chief Minister (5k+ posts)
یہی تو میں جاننا چاہتا ہوں کہ ن لیگ سے اس قدر محبت کیوں ہے ؟

اس سوال کا جواب تو شائد آپ کو نہ ملے مگر جمہورت سے محبت کے لیکچر میں نورے سے قربت اور عمران کا پوسٹ مارٹم نظر آجائے گا۔