Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
مریم نواز نے طنز کرتے ہوئے کہا کہ کسی کے نام پر اعتراض ہے تو فرح گوگی کو پنجاب کا نگراں وزیر اعلیٰ لگا دیں۔
مریم نواز نے کہا کہ پنجاب کو چلانے کا تجربہ فرح گوگی کے پاس ہے۔
رہنما مسلم لیگ ن نے مزید کہا کہ محسن نقوی کی تقرری کے بعد عمران خان کا رونا اب شروع ہوگیا ہے۔
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/JpknV2h.jpg