فراڈ ریٹنگ یوٹیوب ویڈیو ہٹانے کا فیصلہ

Arslan

Moderator
یو ٹیوب کے مطابق وہ ان تمام ویڈیو ریٹنگ اور ویوز کو ہٹانے کا اراد ہ رکھتا ہے جو صارفین کو گمراہ کر رہی ہیں۔

یہ بات اب راز نہیں رہی کہ چند پیسوں کے بدلے میں سوشل سائٹس پر لوگوں کو لائیک، فالو کرنے اور خیالات کا اظہار کرنے کو کہا جاتا ہے۔فیس بک اور ٹویٹر پر کافی عرصے سے یہ سب چل رہا ہے، اب یو ٹیوب بھی اس کی زد میں آگیا۔

وڈیو ہوسٹنگ سروس نے منگل کو اعلان کیا ہے کہ وہ ویڈیوز کی متواتر چانچ پڑتال کر رہے ہیں تا کہ فراڈ کے ذریعے بڑھائے گئے ویڈیو ویوز (جتنی تعداد میں ویڈیوز کو دیکھا گیا ہے) سے سائٹ کو پاک کیا جاسکے۔

یو ٹیوب صرف ویڈیو شئیر کرنے کی جگہ نہیں ہے بلکہ یہ لوگوں کو باہمی عمل کی جگہ بھی مہیا کرتی ہے جہاں لوگ ویڈیو دیکھتے، انہیں پسند کرتے اور اپنی آراء کا اظہار کرتے ہیں۔

یو ٹیوب کے سافٹ وئیر انجینیر فلف نے بلاگ پوسٹ میں لکھا ہے کہ جب کوئی بُرا اداکار غلط طریقے سے اپنی پوسٹ کی گئی ویڈیو کی ریٹنگ ؓبڑھا کے سسٹم کے ساتھ کھیلتا ہے تو وہ صرف لوگوں کی ہی غلط رہنمائی نہیں کرتا بلکہ وہ سائٹ کے قوانین کی خلاف ورزی بھی کرتا ہے۔
فیس بک اور ٹویٹر بھی کافی عرصے سے اس مشکل کا شکار ہیں،اس وجہ سے کافی اکاؤنٹ بھی ختم کیے گئی ہیں۔ انسٹاگرام بھی اس مشکل میں پھنس چکا ہے۔اور اب یو ٹیوب نے سب اس فراڈ سے جان چھڑانے کی تھان لی ہے، اور اب دیکھنا یہ ہے کہ یوٹیوب کیا طریقہ اختیار کرتا ہے، اور کس حد تک کامیاب ہوتا ہے۔

source
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
سنگر اور اداکار تو ایک طرف کئی ایک نعت خواں بھی دھوکا کر رہے ہیں انمیں ایک سابقہ سنگر اور موجودہ نعت خواں اکثر اوقات اپنی نعت اپ لوڈ کرنے کے بعد نیچے لکھوا دیتا ہے "ہیلو مجھے اردو نہیں آتی لیکن یہ جو کچھ بھی کہہ رہا ہے مجھے بڑا پسند آ رہا ہے پلیز کوی اسکو ٹرانسلشن کردے پلیز پلیز پلیز
 
P4kistani

Minister (2k+ posts)
Wo Azeem Hasti kaun hai?
سنگر اور اداکار تو ایک طرف کئی ایک نعت خواں بھی دھوکا کر رہے ہیں انمیں ایک سابقہ سنگر اور موجودہ نعت خواں اکثر اوقات اپنی نعت اپ لوڈ کرنے کے بعد نیچے لکھوا دیتا ہے "ہیلو مجھے اردو نہیں آتی لیکن یہ جو کچھ بھی کہہ رہا ہے مجھے بڑا پسند آ رہا ہے پلیز کوی اسکو ٹرانسلشن کردے پلیز پلیز پلیز
 
Allama G

is se hota kia hai ?? comments atay hain kia ?
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
is se hota kia hai ?? comments atay hain kia ?

اس سے پھیکے پکوان کو اونچے نرخوں پر بیچا جاتا ہے عام پبلک انسے متاثر ہوتی ہے کہ فلاں کے گلے میں تو اتنا سوز ہےکہ گورے بھی سن کر سر دھنتے اور چلاتے ہیں کہ ہماری بیعت لے لو ورنہ ہم تو مارے گئے مختلف مذہبی تقریبات میں نعت پڑھنے والوں کے ریٹ لاکھوں تک ہیں ،،،بزنس ٹیکٹکس ہیں یہ سارے
 
Cyclops

Minister (2k+ posts)
یار نام بتاؤ ٹھیک سے کلاسره نہ بنو . اوم کو کبھی تو سچ پتا لگنا چاہے

سنگر اور اداکار تو ایک طرف کئی ایک نعت خواں بھی دھوکا کر رہے ہیں انمیں ایک سابقہ سنگر اور موجودہ نعت خواں اکثر اوقات اپنی نعت اپ لوڈ کرنے کے بعد نیچے لکھوا دیتا ہے "ہیلو مجھے اردو نہیں آتی لیکن یہ جو کچھ بھی کہہ رہا ہے مجھے بڑا پسند آ رہا ہے پلیز کوی اسکو ٹرانسلشن کردے پلیز پلیز پلیز

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
یار نام بتاؤ ٹھیک سے کلاسره نہ بنو . اوم کو کبھی تو سچ پتا لگنا چاہے

yeh baat nahi balke main nahi chahta k kisi ki dil azari ho. pehle hi sectarianism ka zehar pakistan ko kha gia hai,,,na brother na.bus jahan yeh dekho uss per trust mat karo.
 
Back
Top