Arslan
Moderator
یو ٹیوب کے مطابق وہ ان تمام ویڈیو ریٹنگ اور ویوز کو ہٹانے کا اراد ہ رکھتا ہے جو صارفین کو گمراہ کر رہی ہیں۔
یہ بات اب راز نہیں رہی کہ چند پیسوں کے بدلے میں سوشل سائٹس پر لوگوں کو لائیک، فالو کرنے اور خیالات کا اظہار کرنے کو کہا جاتا ہے۔فیس بک اور ٹویٹر پر کافی عرصے سے یہ سب چل رہا ہے، اب یو ٹیوب بھی اس کی زد میں آگیا۔
وڈیو ہوسٹنگ سروس نے منگل کو اعلان کیا ہے کہ وہ ویڈیوز کی متواتر چانچ پڑتال کر رہے ہیں تا کہ فراڈ کے ذریعے بڑھائے گئے ویڈیو ویوز (جتنی تعداد میں ویڈیوز کو دیکھا گیا ہے) سے سائٹ کو پاک کیا جاسکے۔
یو ٹیوب صرف ویڈیو شئیر کرنے کی جگہ نہیں ہے بلکہ یہ لوگوں کو باہمی عمل کی جگہ بھی مہیا کرتی ہے جہاں لوگ ویڈیو دیکھتے، انہیں پسند کرتے اور اپنی آراء کا اظہار کرتے ہیں۔
یو ٹیوب کے سافٹ وئیر انجینیر فلف نے بلاگ پوسٹ میں لکھا ہے کہ جب کوئی بُرا اداکار غلط طریقے سے اپنی پوسٹ کی گئی ویڈیو کی ریٹنگ ؓبڑھا کے سسٹم کے ساتھ کھیلتا ہے تو وہ صرف لوگوں کی ہی غلط رہنمائی نہیں کرتا بلکہ وہ سائٹ کے قوانین کی خلاف ورزی بھی کرتا ہے۔
فیس بک اور ٹویٹر بھی کافی عرصے سے اس مشکل کا شکار ہیں،اس وجہ سے کافی اکاؤنٹ بھی ختم کیے گئی ہیں۔ انسٹاگرام بھی اس مشکل میں پھنس چکا ہے۔اور اب یو ٹیوب نے سب اس فراڈ سے جان چھڑانے کی تھان لی ہے، اور اب دیکھنا یہ ہے کہ یوٹیوب کیا طریقہ اختیار کرتا ہے، اور کس حد تک کامیاب ہوتا ہے۔
source