غلط خبریں پھیلانے سے گریز کیا جائے،اسلام آباد پولیس کا انتباہ

14ictwarnsheikh.jpg

سابق وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا کہ رات ساڑھے 12 بجے اسلام آباد پولیس نے میرے گھر پر ریڈ کیا جبکہ میں لال حویلی میں تھا۔

https://twitter.com/x/status/1583687171554230274
تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں لکھا کہ: رات ساڑھے 12 بجے لام آباد پولیس نے میرے ھرپرریڈکیا جبکہ میں لال حویلی میں تھا۔ اسحق ڈار کی آمد کے بعد پاکستان کی ریٹنگ مائنس سےکم کر کے دوسری بار ٹرپل سی کر دی گئی ہے، ساری قوم سپریم کورٹ نیب کے ترمیمی آرڈینیس پر فیصلے کی منتظر ہے! الیکشن کی تاریخ کافیصلہ چوک چوراہے میں ہو گا یا میز پر 30 نومبر سے پہلے ہو گا!

https://twitter.com/x/status/1583721515908231168
شیخ رشید احمد کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے اسلام آباد پولیس کے آفیشل ٹویٹر اکائونٹ سے پیغام میں لکھا گیا کہ: شیخ رشید احمد صاحب کا بیان حقائق پر مبنی نہیں ہے! اسلام آباد پولیس نے گزشتہ رات اسلام آباد یا راولپنڈی میں کسی سیاسی رہنما یا کارکن کے گھر پر چھاپہ نہیں مارا، نہ ہی یہ سیاسی رہنما کسی سیاسی احتجاج کا حصّہ دکھائی دیئے۔

https://twitter.com/x/status/1583721519410470912
ایک اور ٹویٹر پیغام میں اسلام آباد پولیس کی طرف سے لکھا گیا کہ: اسلام آباد پولیس کے بارے میں غلط خبریں پھیلانے سے گریز کیا جائے۔اسلام آباد پولیس اپنے خلاف کئے جانے والی غلط بیانی کے بارے میں قانونی اقدامات اٹھانے کا حق رکھتی ہے۔

دریں اثنا شیخ رشید احمد نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ میڈیکل یونیورسٹی بھی میں نے بنائی، آئی ٹی یونیورسٹی بنانا آخری خواب! لال حویلی فاطمہ جناح یونیورسٹی کو دے چکا ہوں،اِسے خالی کروانے والے ہماری لاشوں پر آئیں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ بیک ڈور رابطے درست نہیں ہوتے! میری راولپنڈی سے جوڈو کراٹے کی لڑائی نہیں، راولپنڈی سے فاصلہ ضرور ہے تعلقات خراب نہیں ہیں۔
 
Aliimran1

Prime Minister (20k+ posts)

Acha​

Agar aisa nahi kartay tu —- Kya tum Lun okhar lo gay. —- Apni aoqat mein raho —— Yeh public tumhari salaries deti hai​

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
Islamabad police halal ki hai.... chalo arrest ker lo mujhay bhi.. ghalt baat phailanay per

dallon ka raj.. aaj hi dekhiay.. islamabad ke har thanay main....
 
Last edited:

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
14ictwarnsheikh.jpg

سابق وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا کہ رات ساڑھے 12 بجے اسلام آباد پولیس نے میرے گھر پر ریڈ کیا جبکہ میں لال حویلی میں تھا۔

https://twitter.com/x/status/1583687171554230274
تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں لکھا کہ: رات ساڑھے 12 بجے لام آباد پولیس نے میرے ھرپرریڈکیا جبکہ میں لال حویلی میں تھا۔ اسحق ڈار کی آمد کے بعد پاکستان کی ریٹنگ مائنس سےکم کر کے دوسری بار ٹرپل سی کر دی گئی ہے، ساری قوم سپریم کورٹ نیب کے ترمیمی آرڈینیس پر فیصلے کی منتظر ہے! الیکشن کی تاریخ کافیصلہ چوک چوراہے میں ہو گا یا میز پر 30 نومبر سے پہلے ہو گا!

https://twitter.com/x/status/1583721515908231168
شیخ رشید احمد کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے اسلام آباد پولیس کے آفیشل ٹویٹر اکائونٹ سے پیغام میں لکھا گیا کہ: شیخ رشید احمد صاحب کا بیان حقائق پر مبنی نہیں ہے! اسلام آباد پولیس نے گزشتہ رات اسلام آباد یا راولپنڈی میں کسی سیاسی رہنما یا کارکن کے گھر پر چھاپہ نہیں مارا، نہ ہی یہ سیاسی رہنما کسی سیاسی احتجاج کا حصّہ دکھائی دیئے۔

https://twitter.com/x/status/1583721519410470912
ایک اور ٹویٹر پیغام میں اسلام آباد پولیس کی طرف سے لکھا گیا کہ: اسلام آباد پولیس کے بارے میں غلط خبریں پھیلانے سے گریز کیا جائے۔اسلام آباد پولیس اپنے خلاف کئے جانے والی غلط بیانی کے بارے میں قانونی اقدامات اٹھانے کا حق رکھتی ہے۔

دریں اثنا شیخ رشید احمد نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ میڈیکل یونیورسٹی بھی میں نے بنائی، آئی ٹی یونیورسٹی بنانا آخری خواب! لال حویلی فاطمہ جناح یونیورسٹی کو دے چکا ہوں،اِسے خالی کروانے والے ہماری لاشوں پر آئیں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ بیک ڈور رابطے درست نہیں ہوتے! میری راولپنڈی سے جوڈو کراٹے کی لڑائی نہیں، راولپنڈی سے فاصلہ ضرور ہے تعلقات خراب نہیں ہیں۔
انشاللہ درست خبریں ہی پھیلائیں گے حیرت ہے بھئی ہے اسلام آباد پولیس بے غیرت ہے
کسی کو شک ؟
 
ChulBul

Senator (1k+ posts)
There's a news that IG Islamabad got heart attack just 5mins ago. Seems to be poisoning or natural please let us know.
 
Back
Top