!! غلط، بہت غلط خان صاحب

Phoenix11230

MPA (400+ posts)
عمران خان میں دو خامیاں بدرجہ اتم پا ئی جاتی ہیں ، ایک تو ہر کسی کی بات پہ یقین کر لینا اور دوسرا بغیر سوچے سمجھے بیان جاری کر دینا اور الزام لگا دینا۔

Would you prefer that he distrusts everyone? Think everyone is guilty until they are proved innocent? The path that great leaders follow is too vast for simplistic men to comprehend.
 
کیوں خان صاحب ،یہ کو ئی کسی کے گھر کا معاملہ ہے جو یہاں صرف عمرانیئے اپنی رائے دے سکتے ہیں ؟ محترم پی ٹی آئی ایک سیاسی جماعت ہے اور عمران خان ایک پبلک فیگر ۔ آپ اپنی ہدایات اپنے پاس رکھیں یا پھر اپنے تھریڈ کو کسی ایسے فورم پہ لائیں جہاں صرف تاریک انساف والوں کا داخلہ ہو ۔
ن لیگئے اس تھریڈ پر لچ تلنے سے باز رہیں
ورنہ چھوٹے میاں کا طالبان سے اظہار یکجہتی والا بیان اپ کے منہ پرمارا جاے گا
 
Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
طالبان خان کا نیا جنم ....چلیں خان صاحب اب آپ ایک دفتر طالبان کو بنوا کر دے ہی دیں
 
سہیل خانزادہ

Minister (2k+ posts)
کیوں خان صاحب ،یہ کو ئی کسی کے گھر کا معاملہ ہے جو یہاں صرف عمرانیئے اپنی رائے دے سکتے ہیں ؟ محترم پی ٹی آئی ایک سیاسی جماعت ہے اور عمران خان ایک پبلک فیگر ۔ آپ اپنی ہدایات اپنے پاس رکھیں یا پھر اپنے تھریڈ کو کسی ایسے فورم پہ لائیں جہاں صرف تاریک انساف والوں کا داخلہ ہو ۔

quote_icon.png
Originally Posted by KhanSahib

ن لیگئے اس تھریڈ پرلچ تلنے سے باز رہیں

;)میں نے بات کرنے سے ہر گز نہیں روکا تھا

واقعی غلطی ہو گئی ، تصیحح کر لیں ، دو کی بجائے تین پڑھیں ۔ ۔۔۔آپ کے آخری جملہ کا جواب یہ ہے کہ میں نے اپنی اس پوسٹ میں آپ کے عظیم رہنما کی شخصیت کے صرف ایک پہلو پہ بات کی ہے:biggthumpup:
یہ تو دو کی جگہ تین کردیں اپ نے۔
(bigsmile)
ہر کسی کی بات پر یقین
سوچے سمجھے بغیر بیان
الزام لگا دینا

اب سوچلیں یہ تین ہی ھیں یا اور بھی ھیں۔
یقینّ آپ کے پاس مزید بھی ھونگی جو آپ کسی اور وقت ھم سے شیئر کریں گے۔
 
:)آپ نے کیا یہاں تیل کی کڑاہی آگ پہ چڑھا رکھی ہے جو ن لیگ والے اس میں اپنا لچ تلنے کی کوشش کر رہے ہیں ؟

quote_icon.png
Originally Posted by KhanSahib

ن لیگئے اس تھریڈ پرلچ تلنے سے باز رہیں

;)میں نے بات کرنے سے ہر گز نہیں روکا تھا

جب شیخ رشید،بابر اعوان، مبشر لیک مین اور مولبی قادری جیسے لوگوں سے مشاورت کی جائے گی تو پھر یہی نتیجہ ہو گا ،
Would you prefer that he distrusts everyone? Think everyone is guilty until they are proved innocent? The path that great leaders follow is too vast for simplistic men to comprehend.
 
Phoenix11230

MPA (400+ posts)
جب شیخ رشید،بابر اعوان، مبشر لیک مین اور مولبی قادری جیسے لوگوں سے مشاورت کی جائے گی تو پھر یہی نتیجہ ہو گا ،

It is in the nature of great men to aspire others to greatness. For small men try to belittle other people's ambitions whereas great people tell you that you too can become great. Many a great men were once wayward like Malcom X before they followed a higher path. These people are no different. For in every man is the potential to become a great man.
 
تمہاری طرح کے فضول اور بے معنی بکواس لکھنے والوں کو اصولی طور پہ بین ہو نا چاہیئے مگر تمہاری پھیلائی ہو ئی غلاظت یہاں صرف اس لئے برداشت کی جا رہی ہے کہ تم نواز شریف پہ بارک کرتے ہو ۔
jawab ho ga kase jo RAW agent ko refuge dee us ke pass kya hoo gaa

jesa gadar leader wesa gadar supporters la nnat ho raw agenmts PMln parr
PML-N-MamnoonHussain-90-MQM%20(7).JPG
 
Raiwind-Destroyer

Prime Minister (20k+ posts)
تمہاری طرح کے فضول اور بے معنی بکواس لکھنے والوں کو اصولی طور پہ بین ہو نا چاہیئے مگر تمہاری پھیلائی ہو ئی غلاظت یہاں صرف اس لئے برداشت کی جا رہی ہے کہ تم نواز شریف پہ بارک کرتے ہو ۔

hum hai india ke raw agents jo karna hai kar lo lannti nawaz
jam_altaf_nawaz_1990_karachi_zh.jpg
 
SharpAsKnife

Minister (2k+ posts)
کہا تھا پٹواری کلنگ اس پوسٹ سے دور رہیں مگر خان صاحب وہ پنیر ہیں جنھیں دیکھتے ہی یہ چوہے ایک ساتھ جمع ہو جاتے ہیں. میں سمجھ سکتا ہوں کے خان صاحب پہلے کیوں مذاکرات کے حق میں تھے. ملک کا آرمی چیف زنانی ہو، آپریشن کے بعد کامیابی چالیس پرسینٹ ہو، نواز شریف طالبان سے کہہ رہا ہو کہ ہمیں چھوڑ دو، باقی صوبوں میں جو کرنا ہے کرو. کے پی کے میں روزانہ ایک بم دھماکہ ہورہا ہو تو کوئی بھی ڈرے گا. مگر ٹی ٹی پی کے ساتھ کبھی مذاکرات نہیں ہو سکتے، ١٦ دسمبر کی صبح کوئی انسان اور کوئی محب الوطن پاکستانی نہیں بھول سکتا. ان کرائے کے قاتلوں کو تو گھر میں گھس کر جیسے راحیل شریف نے مارا ہے، دل ١٠٠ دعائیں دیتا ہے. خان صاحب کا یہ ڈائلاگ صرف سیاسی تھا مگر جذبات میں زیادہ بول گئے
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
You have taken Khan Sahab out of Context. Read his full logic, before putting in your comments. He was saying the right thing right from the start..
 
Back
Top