سہیل خانزادہ
Minister (2k+ posts)

خان صاحب غلط، بہت غلط
غلط وقت پر غلط بیان
ٹی ٹی پی اور افغان طالبان میں زمین آسمان کا فرق ہے
اب اس موقع پر جب فوج دہشت گردوں کی کمر توڑ چکی ہے جب پوری قوم اس نقطے پر متفق ہے یہ بیان سمجھ سے باہر ہے
!! خان صاحب عقل کو ہاتھ ماریں ذرا !! کیا اپ چاہتے ہیں یہ قوم اپنے دو سو مصوم بچوں کے قاتلوں کو بھول جا ئے
اب دیکھتے جائے میڈیا سب کچھ بھول کر کیسے اپ کے پیچھے پڑتا ہے
مجھے یہ سمجھ نہیں کہ عمران خان کو ایسے مشورے کون دیتا ہے
' مجھے تو ایک ہے شخص کھٹکتا ہے اور وھ ہے ' ملتان کا شہزادہ
خان صاحب کو چاہئیے کہ وہ اس بیان کی وضاحت کریں اور اس کو واپس لیں
ن لیگئے اس تھریڈ پر لچ تلنے سے باز رہیں
'اور پی ٹی ای کے دوستوں سے گزارش ہے کہ 'پٹواری نہ بنیں
Last edited: