غریدہ نے ن لیگ میں پی ٹی آئی امیدوار وسیم قادر کی صفائیاں دینا شروع کردیں

gari1h112.jpg

غریدہ فاروقی نے تحریک انصاف کے ووٹوں سے جیت کر ن لیگ میں شامل ہونیوالے وسیم قادر کی صفائیاں دینا شروع کردیں

اپنے ٹوئٹر پیغام میں غریدہ فاروقی کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا۔۔ وسیم قادر، این اے 121 سے کامیاب ایم این اے نے مسلم لیگ ن جوائن کر لی۔۔۔!

انہوں نے مزید کہا کہ وسیم قادر، سابقہ جنرل سیکرٹری لاہور پی ٹی آئی تھے۔ وسیم قادر کو پی ٹی آئی کی حمایت تھی ۔این اے 121 اس طرح واپس ن لیگ کے پاس آ گئی، جہاں سے شیخ روحیل اصغر ہارے تھے۔
https://twitter.com/x/status/1756677560094626017
وسیم قادر کا دفاع کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ این اے 121 سے کامیاب ہونیوالے اور ن لیگ میں شامل ہونیوالے وسیم قادر، پرانے ن لیگی ہیں۔ 2008-2013 میں نون کے ایم پی اے بھی رہ چکے ہیں۔ پھر پی ٹی آئی میں شامل ہوئے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اسی لیے ویڈیو میں کہہ رہے ہیں کہ میں اپنے گھر واپس آیا ہوں۔ حلقے میں اپنا بھی ووٹ بینک رکھتے ہیں اگرچہ شیخ روحیل اصغر تگڑے امیدوار تھے۔

قانون کا حوالہ دیتے ہوئے غریدہ فاروقی نے کہ اکہ قانون کے مطابق کسی بھی آزاد امیدوار کو تین دن میں کوئی بھی جماعت جوائن کرنی ہوتی ہے، اسی کے تحت وسیم قادر واپس ن لیگ میں شامل ہو گئے۔
https://twitter.com/x/status/1756698531950109155
انہوں نے مزید کہا کہ ایک حقیقت : پی ٹی آئی حمایت یافتہ آزاد کی تعداد قومی اسمبلی میں صرف 90 ہے؛ جب کہ دوسری جانب کے 152 ووٹ ہیں جن کی حکومت سازی جاری ہے۔

واضح ہے کہ پاکستان کے عوام کی اکثریت نے پیی ڈی ایم کے جمہوری فارمولے کو ترجیح دی ہے اور کارکردگی کی بنیاد پر پی ڈی ایم 2.0 طرز کا تسلسل پاکستان میں چاہتے ہیں، جسے ایک بھرپور، واضح اور مضبوط عوامی مینڈیٹ ملا ہو۔

انکا کہان تھا کہ یہ 8فروری کے الیکشن کی اصل حقیقت ہے جسے ایک گروہ جھوٹے بیانیے کے ذریعے دبانے کی کوشش کر رہا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1756647800475939252
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)

اس جرنیلی گٹر کی صفائی کی کون مانے گا

Will It Flush American Standard GIF
 
Last edited:

digitalzygot1

Minister (2k+ posts)
Is it a joke. A guy got votes in IKs name and changed loyalty after couple of days. It should be illegal and people should be disqualified, fined and/or jailed. Awam ko chutia banaya hoa hay
 
Back
Top