غریب ملک ہیں،دنیا بھرمیں پولنگ اسٹیشنزبنا کرکےووٹنگ نہیں کرواسکتے،وزیرقانون

11%DB%81%D8%B7%D8%B9%D8%B1%D8%B3%D8%B9%D8%A7%D8%B7%DB%81%D8%AA%D9%85%D8%A6%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D8%B1%D8%A7%D8%AF%D9%BE%D9%85%D9%84%D9%86.jpg

وفاقی حکومت نے اوورسیز پاکستانیوں کو الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کے معاملے پر قانون سازی پر نظر ثانی کا فیصلہ کرلیا ہے۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اتحادی جماعتوں کی نئی حکومت نے آتے ہی انتخابی اصلاحات پر کام شروع کردیا ہے، حکومت نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کی قانون سازی اور دیگر انتخابی اصلاحات کے حوالے سے اتحادی جماعتوں سے مشاورت کی اور ان جماعتوں سے تجاویز طلب کرلی گئی ہیں۔

رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ حکومت نے اوور سیز پاکستانیوں کوووٹ کا حق دینے کی قانون سازی پر نظر ثانی کے علاوہ آئندہ انتخابات میں الیکٹرانک ووٹنگ مشینیں استعمال نہ کرنے پر غور شروع کردیا ہے۔

اس حوالے سے وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ حکومت اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کے بجائے پارلیمنٹ میں ان کیلئے نشستیں مختص کرنے پر غور کررہی ہے، ہم ایک غریب ملک ہیں دنیا بھر میں پولنگ اسٹیشنز قائم کرکے ووٹنگ نہیں کرواسکتے نہ ہی سفارتخانوں میں اتنے بڑے پیمانےپر ووٹنگ کروائی جاسکتی ہے۔

الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کو استعمال نہ کرنے کے معاملے پر اعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھا کہ ووٹنگ مشینوں کو عام انتخابا ت میں استعمال کرنے سے قبل اس کا پائلٹ پراجیکٹ ضروری ہے۔
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
ابے او گدھے کے بچے ای ووٹنگ میں کوئی پولنگ سٹیشن نہیں بنتے۔ جاہل کا بچہ لا منسٹر گدھا اور بے اور بے وقوف
 
Complete Sense

Minister (2k+ posts)
11%DB%81%D8%B7%D8%B9%D8%B1%D8%B3%D8%B9%D8%A7%D8%B7%DB%81%D8%AA%D9%85%D8%A6%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D8%B1%D8%A7%D8%AF%D9%BE%D9%85%D9%84%D9%86.jpg

وفاقی حکومت نے اوورسیز پاکستانیوں کو الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کے معاملے پر قانون سازی پر نظر ثانی کا فیصلہ کرلیا ہے۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اتحادی جماعتوں کی نئی حکومت نے آتے ہی انتخابی اصلاحات پر کام شروع کردیا ہے، حکومت نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کی قانون سازی اور دیگر انتخابی اصلاحات کے حوالے سے اتحادی جماعتوں سے مشاورت کی اور ان جماعتوں سے تجاویز طلب کرلی گئی ہیں۔

رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ حکومت نے اوور سیز پاکستانیوں کوووٹ کا حق دینے کی قانون سازی پر نظر ثانی کے علاوہ آئندہ انتخابات میں الیکٹرانک ووٹنگ مشینیں استعمال نہ کرنے پر غور شروع کردیا ہے۔

اس حوالے سے وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ حکومت اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کے بجائے پارلیمنٹ میں ان کیلئے نشستیں مختص کرنے پر غور کررہی ہے، ہم ایک غریب ملک ہیں دنیا بھر میں پولنگ اسٹیشنز قائم کرکے ووٹنگ نہیں کرواسکتے نہ ہی سفارتخانوں میں اتنے بڑے پیمانےپر ووٹنگ کروائی جاسکتی ہے۔

الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کو استعمال نہ کرنے کے معاملے پر اعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھا کہ ووٹنگ مشینوں کو عام انتخابا ت میں استعمال کرنے سے قبل اس کا پائلٹ پراجیکٹ ضروری ہے۔
If Pakistan is gharab mulk, than how all the rich politicians,judges,generals,business men, media, etc etc have multi billion properties outside of Pakistan?
Bring all these money and do the proper voting, inside the country and also outside of the company.
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
اوورسیز پاکستانی جو پاکستان کے حالات سے بالکل نابلد ہیں، چند میٹرک فیل یوٹیوبرز کو سن کر اپنی رائے قائم کرتے ہیں، ان کو ووٹنگ کا حق دینا ملک کو تباہی میں دھکیلنے کے مترادف ہے۔ جس جس اوورسیز پاکستانی نے ووٹ ڈالنا ہے، وہ پاکستان میں آکر رہے، پاکستان میں موجود حکومت کی پالیسیوں کو ڈائریکٹ اپنے اوپر اثرانداز ہونے دے اور پھر شوق سے جائے اور ووٹ ڈالے۔ یہ لاڈلے بچوں والے چونچلے نہیں ہوں گے کہ نواب صاحب سات سمندر پار انٹرنیٹ پر بیٹھ کر ووٹ ڈال کر پاکستان کی قسمت کا فیصلہ کریں۔ ن لیگ کی پالیسی بہت زبردست ہے کہ کسی اوورسیز کو باہر بیٹھ کر ووٹ ڈالنے نہیں دیا جائے گا۔ پاکستان کی قسمت کا فیصلہ پاکستان میں رہنے والے عوام کریں گے۔۔۔
اوورسیریز پاکستانی ملک کو ۳۱ ارب ڈالر بھجواتے ہیں جو ملک کی کل برآمداد سے زیادہ ہے حرامی
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
پاکستان میں رہنا ان کو وبالِ جان لگتا ہے اور شوق دیکھو ان انوکھے لاڈلوں کے، کہتے ہیں ہم نے ووٹ ڈال کر پاکستان کی حکومت منتخب کرنی ہے۔۔۔
اووسیریز پاکستانیوں کی الگ نشتیں بنا لو پارلیمان میں
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
اس ملک میں مسائل صرف انٹرنیٹ والوں کے ہیں کیا بھوسڑی کے
جناب جن لوگوں کے ووٹ کی بات ہو رہی ہے ، وہاں انٹر نیٹ کی رسائی تقریبا یونیورسل ہے،
معلوم نہیں آپ کو کیا پریشانی ہے ، جب پاسپورٹ اور بینک اکاؤنٹ گھر بیٹھے انٹرنیٹ پر بن رہا ہے تو ووٹ بھی اتنا ہی محفوظ ہے اور سستا ہے ، شاید آپکو جانکاری نہ ہو تو نادرہ والوں سے پوچھ لیں ۔ اور اگر نیئت ہی نہی تو اعتراض ہزار ہیں ،پھر وزیر کو ہی جواب دینے دیں آپ کیوں بلا ضرورت اپنا نام بدنام کر رہے ہیں
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
یہ لوگ پیسا اپنے رشتے داروں کو بھیجتے ہیں نا کہ حکومت کو
تو پھر؟
حکومت پاکستان کو زر مبادلہ تو وہی بھیجتے ہیں جس سے ملک کا پیہہ چلتا ہے ، ، آپ خواہ مخواہ کا نکتہ نکال رہے ہیں اور معلوم نہیں اسکا مقصد کیا ہے
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
تو پھر؟
حکومت پاکستان کو زر مبادلہ تو وہی بھیجتے ہیں جس سے ملک کا پیہہ چلتا ہے ، ، آپ خواہ مخواہ کا نکتہ نکال رہے ہیں اور معلوم نہیں اسکا مقصد کیا ہے
یہ کھوتا پٹواری ہے
 
Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم

Keep the trust

Minister (2k+ posts)
اوورسیز پاکستانی جو پاکستان کے حالات سے بالکل نابلد ہیں، چند میٹرک فیل یوٹیوبرز کو سن کر اپنی رائے قائم کرتے ہیں، ان کو ووٹنگ کا حق دینا ملک کو تباہی میں دھکیلنے کے مترادف ہے۔ جس جس اوورسیز پاکستانی نے ووٹ ڈالنا ہے، وہ پاکستان میں آکر رہے، پاکستان میں موجود حکومت کی پالیسیوں کو ڈائریکٹ اپنے اوپر اثرانداز ہونے دے اور پھر شوق سے جائے اور ووٹ ڈالے۔ یہ لاڈلے بچوں والے چونچلے نہیں ہوں گے کہ نواب صاحب سات سمندر پار انٹرنیٹ پر بیٹھ کر ووٹ ڈال کر پاکستان کی قسمت کا فیصلہ کریں۔ ن لیگ کی پالیسی بہت زبردست ہے کہ کسی اوورسیز کو باہر بیٹھ کر ووٹ ڈالنے نہیں دیا جائے گا۔ پاکستان کی قسمت کا فیصلہ پاکستان میں رہنے والے عوام کریں گے۔۔۔
Overseas pak sab say zayda political sense rakhtay hain, woh logon unki policies ka comparative study karkay faisala kartay hain. Unko na sirf pak balkeh dunya mai honay wali tabdeeli asarandaz karti hai.
Agar qismat ka faisala pak mai baithay logon nay karna hai to london mai baitha chor kaisay ek party ko chala raha hai?
Agar sense na ho to kuch bhi bol do ki farq painda aai.
 
Keep the trust

Minister (2k+ posts)
وہ اوورسیز یوتھیے جو کہتے ہیں ہم پاکستان میں ریمٹینس نہیں بھیجیں گے، کیا ہم ان کو ووٹنگ رائٹ دیں۔۔؟ ہرگز نہیں۔ بھول جاؤ یوتھیو۔۔
Voting rights na milay to koi khas farq nahi paray ga haan remittances na aai to joker e aala ki PMship ka kia ho ga ?
 
Altruist

Minister (2k+ posts)
اوورسیزپاکستانیوں کا پاکستان میں کیا سٹیک ہے جو ان کو ووٹنگ رائٹ دیا جائے؟ وہ پاکستان میں موجود حکومت کی پالیسیوں سے متاثر نہیں ہوتے، اس لئے ان کو ووٹنگ کا حق دینا پاکستان میں موجود عوام کے حق کو چھیننے کے مترادف ہوگا۔ ہاں جو بھی اوورسیز پاکستانی الیکشن میں ووٹ ڈالنا چاہتا ہے، اس کیلئے لازم کردیا جائے کہ وہ کم از کم ایک سال مسلسل پاکستان میں رہے۔۔۔

They are the ones sending you $ so that you can import!
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
یہ جو اوورسیز پٹواری اور گندی نسل کے بھکاری سوشل میڈیا پر بیٹھ کر ان حرامیوں کا دفاع کرتے ہیں شرم سے ڈوب مریں۔ اگر ہے تو،،،،۔
یہ اوور سیز والے تو دیہاڑی لگاتے ہیں۔ مریم باجی نے اپنا قحبہ خانہ بنایا ہوا ہے جہاں بھانت بھانت کے نمونے چند ٹکوں کیلیئے اپنا ایمان بیچتے ہیں
 
Awami Awaz

Senator (1k+ posts)
اورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کی اجازت دینے سے پہلے
یہ اوور سیز والے تو دیہاڑی لگاتے ہیں۔ مریم باجی نے اپنا قحبہ خانہ بنایا ہوا ہے جہاں بھانت بھانت کے نمونے چند ٹکوں کیلیئے اپنا ایمان بیچتے ہیں
مولوی روزے میں بھی دھندے کر رہا ہے
 
Back
Top