پوری نون لیگ کے بیانات اور زرداری اور اس کی پارٹی کی طرف سے باجوہ کو سلیکٹر کہنے اس کی اینٹ سے اینٹ بجانے پر پر غداری کے کیسز نہ بنے تو کیا پاکستان خاموش رہے گا؟
اور جو تسلیاں جنرل باجوہ نے ریٹایرڈ فوجیوں کو دیں اور اپنے جو جو کارنامے عمران خان کی حکومت میں مداخلت کے سناے کیا ان پر آیین سے غداری کا مقدمہ نہیں چلے گا؟ آج آخری ڈکٹیٹر کو گئے بھی پندرہ سال ہونے کو ہیں آج یہ ایسے خاموشی سے نہیں چلے گا ایک ایک فرد دیکھ رہا ہے