اسلام علیکم فورم والو ، سب کو عید مبارک
ابھی عید منا رہے ہیں یا سو رہے ہیں جہاں بھی ہیں سب کو عید کی خوشیاں مبارک ہوں
ابھی عید منا رہے ہیں یا سو رہے ہیں جہاں بھی ہیں سب کو عید کی خوشیاں مبارک ہوں
جی بلکل . لگتا ہے سب سورہے ہیں یا یہی حال ہوتا ہے ؟خیر مبارک
?تھریڈ پر پہلا کمنٹ پچیس منٹ بعد
Eid mubarak,اسلام علیکم فورم والو ، سب کو عید مبارک
ابھی عید منا رہے ہیں یا سو رہے ہیں جہاں بھی ہیں سب کو عید کی خوشیاں مبارک ہوں
خیر مبارک آپکو بھی بہت مبارک ہوEid mubarak,
خیر مبارکWow, Eid Mubarak Annie . You drop off to say Eid greetings or you will be on here for some time ?
وعلیکم اسلام سب کو عید مبارکاسلام علیکم فورم والو ، سب کو عید مبارک
ابھی عید منا رہے ہیں یا سو رہے ہیں جہاں بھی ہیں سب کو عید کی خوشیاں مبارک ہوں
خیر مبارک
آپکو بھی بہت عید مبارک
سوچا آج عید ہے پرانی بیٹھک میں جاتے ہیں لیکن یہاں تو سب سو رہے ہیں
یہ کب جاگنے والے ہیں ۔ سونے والوں کی طرح جاگنے والوں جیسے ۔
آپ آج کل کہاں مصروف ہوتی ہیں ؟
barey dinoon baad nazar aai hein muhtarma
خیر مبارک آپکو بھی عید مبارکbarey dinoon baad nazar aai hein muhtarma
خیر مبارک آپکو بھی عید مبارک
?
جی شاید آٹھ دس ماہ بعد آئ ہوں اسی لیے یہاں ممبرز پہچانتے ہی نہیں
? واہ واہ بہت خوب ، ویسے میں شاعری سمجھنے میں نالائق ہوں پر اسکی تو سمجھ آگئیمحبت کے مسافر جب ، پلٹنا بھول جاتے ہیں
تو ان کے چاہنے والے ، سنورنا بھول جاتے ہیں
تری رخصت پر اےہمدم ہوائیں تھم سی جاتی ہیں
مرے آنگن کے سارے گل مہکنا بھول جاتے ہیں
پرندے تیرے آنے پر ، سریلے گیت گاتے ہیں
مگر پھر تیرے جاتے ہی چہکنا بھول جاتے ہیں
سب دوستوں کو عید مبارک۔۔۔
محبت کے مسافر جب ، پلٹنا بھول جاتے ہیں
تو ان کے چاہنے والے ، سنورنا بھول جاتے ہیں
تری رخصت پر اےہمدم ہوائیں تھم سی جاتی ہیں
مرے آنگن کے سارے گل مہکنا بھول جاتے ہیں
پرندے تیرے آنے پر ، سریلے گیت گاتے ہیں
مگر پھر تیرے جاتے ہی چہکنا بھول جاتے ہیں
سب دوستوں کو عید مبارک۔۔۔
محبت کے مسافر جب ، پلٹنا بھول جاتے ہیں
تو ان کے چاہنے والے ، سنورنا بھول جاتے ہیں
تری رخصت پر اےہمدم ہوائیں تھم سی جاتی ہیں
مرے آنگن کے سارے گل مہکنا بھول جاتے ہیں
پرندے تیرے آنے پر ، سریلے گیت گاتے ہیں
مگر پھر تیرے جاتے ہی چہکنا بھول جاتے ہیں
سب دوستوں کو عید مبارک۔۔۔
خیر مبارک آپکو بھی عید مبارک
?
جی شاید آٹھ دس ماہ بعد آئ ہوں اسی لیے یہاں ممبرز پہچانتے ہی نہیں
اپنا آپ تماشا کر کے دیکھوں گا
خود کو خود سے منہا کر کے دیکھوں گا
وہ شعلہ ہے یا چشمہ کچھ تو بھید کھلے
پتھر دل میں رستہ کر کے دیکھوں گا
کب بچھڑا تھا کون گھڑی کچھ یاد نہیں
لمحہ لمحہ یکجا کر کے دیکھوں گا
وعدہ کر کے لوگ بھلا کیوں دیتے ہیں
اب کے میں بھی ایسا کر کے دیکھوں گا
کتنا سچا ہے وہ میری چاہت میں
محسنؔ خود کو رسوا کر کے دیکھوں گا
Wow, Eid Mubarak Annie . You drop off to say Eid greetings or you will be on here for some time ?