عمران کو نظر انداز کرنے پرراشد لطیف ناراض

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)


کراچی: پاکستان کے سابق کپتان اور مایہ ناز وکٹ کیپر راشد لطیف نے ملک میں 2015ورلڈ کپ ٹرافی کی آمد پر تقریب میں عمران خان کو نظر انداز کئے جانے پر پاکستان کرکٹ بورڈ کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

ہفتہ کو ایک بڑے ٹی وی چینل سے گفتگو میں راشد کا کہنا تھا کہ 'پاکستان نے عمران خان کی قیادت میں ورلڈ کپ جیتا، یہ ایک حقیقت ہے اور کوئی بھی ان سے یہ اعزاز نہیں چھین سکتا'۔

'عمران کو تقریب میں نظر انداز کیا جانا بدقسمتی اور افوسس ناک ہے'۔

راشد کے مطابق کپاقن مصباح اور جاوید میانداد قابل احترام کھلاڑی ہیں اور انہیں درست طور پر اس تقریب کے لئے چنا گیا لیکن عمران سے زیادہ کوئی بھی اس تقریب میں مدعو کیے جانے کا حقدار نہیں'۔

'مجھے خدشہ ہے کہ یہ واقعہ تاریخ میں ایک بڑے امتیازی سلوک کے طور پر لکھا جائے گا'۔

http://urdu.dawn.com/news/1009894/
 

Asad Khan

MPA (400+ posts)
As if it matters to Imran or as if he needs their silly endorsements but Rashid Latif has been spot on about this 'Kamzarfi' from the cricket board and rightly called them on this low-life act. Kudos to Rashid Latif for highlighting the issue.
 

umarshehzad

Voter (50+ posts)
Yep, doesn't matter whether you support his politics or not, he was the captain of the winning team for the 1992 worldcup and his services for Pakistani cricket shall never be forgotten.
 

ansarppu

Minister (2k+ posts)
10628570_770424049662336_2798425007363493509_n.jpg
 

سعد

Minister (2k+ posts)
Although Rashid Latif favors MQM (due to his residence in Karachi and may be because of his sister too) but his protest is very logical and appreciable