عمران نیازی جب بولتا ہے جھوٹ ہی بولتا ہے۔ قوم سے خطاب کر کے قوم کو الو بنانے کی کوشش کرتا ہے۔
عمران نیازی سینٹ الیکشن میں صادق سنجرانی کے خلاف جو عدم اعتماد ہوا تھا اس وقت کیوں نہیں بولا تھا جب 14 لوگوں نے اپنا ووٹ بیچا تھا۔ اس وقت نیازی صاحب کا ضمیر نہیں جاگا تھا؟ نیازی صاحب اب قوم مزید الو نہیں بنے گی۔۔۔
ہاں کچھ آپکے جاہل سپورٹر ضرور ہیں جو الو بنتے رہیں گے۔