Not enough said.22 saal se jo mehnat kre , khuwar ho , woh shortcut chahta ha and leader woh ha jo seedha General ki cabinet me minister lag jae......enough said
جو بندہ جنرل ضیاء کی کابینہ میں شامل ہوا، اس کو 1999 میں بغاوت کے ذریعے ملک بدر کر دیا گیا۔ اگر آپ 1980 کی دہائی میں واپس جائیں گے تو ہم بھی 1990 کی دہائی میں جاکر سیتا وہائٹ اور جمائمہ کے علاوہ ٹیریئن سے متعلق سوال جواب کریں گے۔
یہ 2018 ہے اور گزشتہ کئی سالوں سے (2011 سے) عمران نیازی جنرل صاحب کی گود میں بیٹھ کر وزیراعظم بننے کے خواب دیکھ رہے ہیں۔ عمران کو 1990 کے اوائل میں اس لیے گود نہیں لیا گیا کیوں کہ اس وقت ان کی ضرورت نہیں تھی۔