Irfan_balouch
Senator (1k+ posts)
عمران خان کا دورہ سعودی عرب، اس دورے میں ملی امداد ۔ اس امداد کے نتیجے میں جو حالات بہتر ہوں گے اس پر خوشیاں منائیں؟ یا پھر اپنا سر وحشی درندوں کے آگے جو نہ صرف ہمارے مقامات مقدسہ پر مسلط ہیں بلکہ اسلام کی بدنامی کا بھی باعث ہیں، جھکانے پر ماتم کریں۔۔۔
پیسے ملنے پر بھنگڑے ڈالیں یا پر اپنا ہاتھ ان ہاتھوں میں دینے پر بین کریں جو ہاتھ شام ، عراق، یمن حتہٰ کے پاکستان اور افغانستان میں لاکھوں بے گناہوں کے خون سے رنگے ہوئے ہیں؟
میری سمجھ میں تو کچھ نہیں آتا پر آپ دوستوں میں سے کوئی عقلمند ہو جو اس گتھی کو سلجھا سکے؟؟

Last edited by a moderator: