mr bone saw

  1. I

    عمران نامہ/اخلاقیات کے تناظر میں

    عمران خان کا دورہ سعودی عرب، اس دورے میں ملی امداد ۔ اس امداد کے نتیجے میں جو حالات بہتر ہوں گے اس پر خوشیاں منائیں؟ یا پھر اپنا سر وحشی درندوں کے آگے جو نہ صرف ہمارے مقامات مقدسہ پر مسلط ہیں بلکہ اسلام کی بدنامی کا بھی باعث ہیں، جھکانے پر ماتم کریں۔۔۔ پیسے ملنے پر بھنگڑے ڈالیں یا پر اپنا...