Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
"عمران خان کو جیل میں گئے دو سال ہونے کو ہیں، اور اس دوران روزانہ یہ بحث چلتی رہی کہ مذاکرات ہو رہے ہیں یا نہیں ہو رہے۔ لیکن میں اس نتیجے پر پہنچا ہوں کہ مقتدرہ کے پاس عمران خان کو دینے کے لیے کچھ ہے ہی نہیں، جبکہ عمران خان مقتدرہ کو بہت کچھ دے سکتا ہے"۔ اوریا مقبول جان
https://twitter.com/x/status/1926630761072844957
"8 فروری سے پہلے نومئی آیا تھا اور گرفتاریاں ہوچکی تھیں، لوگوں کو لاپتہ کیا جارہا تھا۔اسکے باوجود لوگوں نے اپنا آپ دکھایا ہے تو اسکا مطلب یہ ہے کہ یہ بحیثیت قوم بڑے کمال کے لوگ ہیں۔8 فروری کو پاکستانی قوم نے بتادیا تھا کہ وہ 77 سال کا یہ غلیظ اور گندا لبادہ اتارنا چاہتی ہے "۔اوریا مقبول جان
https://twitter.com/x/status/1927039348475650351 https://twitter.com/x/status/1927086183726690589
Last edited by a moderator: