عمران خان کے شدید ناقد مبشر لقمان بھی ان کی تعریف کرنے پر مجبور

mubasher-liqman-and-imran.jpg

جہاں سوشل میڈیا موجود نہیں وہاں بھی بچہ، بوڑھا ہو یا عورت سب ایک ہی نام لے رہے ہیں وہ عمران خان ہے: سینئر صحافی

سینئر صحافی وتجزیہ نگار مبشر لقمان جو عمران خان پر ماضی میں شدید تنقید کرتے رہے ہیں وہ بھی ان کی تعریف کرنے پر مجبور ہو گئے۔ اپنے یوٹیوب چینل پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان اچھا ہے یا برا ہے، وہ جیسا بھی ہے ، جو بھی ہے لیکن یہاں پر کھڑا تو ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ عوام کو نظر تو آ رہا ہے ناوہ آج اگر جیل بھی چلا جاتا ہے تو یہاں کھڑا تو ہے۔ عمران خان کا بیانیہ سچ ہے یا جھوٹ ہے، صحیح ہے یا غلط ہےوہ لوگوں میں بک رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایسے دوردراز علاقے جہاں پر سوشل میڈیا ، یوٹیوب یا ٹویٹر بھی موجود نہیںہے وہاں بھی بچہ، بوڑھا ہو یا عورت سب ایک ہی نام لے رہے ہیں وہ عمران خان ہے۔ حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ لوگ سمجھتے ہیں کہ آپ لوگ چور ہیں۔عمران خان لندن تو نہیں بھاگا، میرا ان سے اختلاف ہے لیکن میرے جیسا شخص بھی یہ کہنے پر مجبور ہو چکا ہے۔
مبشر لقمان کی ویڈیو پر تبصرہ کرتے ہوئے ایک سوشل میڈیا صارف نے لکھا کہ: جس کا حامی ہو اللہ اس کو مٹا سکتا ہے کون!

https://twitter.com/x/status/1639194447882665985
ایک سوشل میڈیا صارف نے ردعمل میں لکھا کہ: بیشک بالآخر حقیقت تسلیم کرنی ہی پڑتی ہے!

https://twitter.com/x/status/1639222939026436096
ایک صارف نے لکھا کہ: اب آہستہ آہستہ سب کے ہوش ٹھکانے آرہے ہیں کب تک کسی کا جھوٹا بیانیہ بیچ سکتے ہو جو بات سچ ہے وہ سچ ہی رہتی ہے چاہے 100فیصد جھوٹ بول لو!
مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ عوام دعا کرتی ہے کہ اللہ تعالیٰ اس ملک کی بہتری کرے دوسری طرف وہ لوگ ہیں جو سوچتے ہیں کہ ہم نے آج اس ملک کو کیسے لوٹنا ہے۔ میرا خیال ہے کہ جب تک اس ملک میں خونی انقلاب نہیں آئے گا تب اس ملک کے لیے کوئی امید کی کرن نظر آئے گی۔
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Dramybazian hain bas...Yeh sirf pro-pti traffic to cash krana chahta hai apna Youtube chalany k liye...Iski engagement dead hai kafi arsy se
چلو یار کوئی بات نہیں عمران خان اس کو دوبارہ اپنا پیؤ بنا لے گا
دیکھو نا دستی نے اس کو صدی کا غلیظ ترین انسان کیہ لیا اس و عمران خان نے پیؤ بنا لیا
پرویز الہی نے ڈائپروں میں جلاب کرنے والا کیہ دیا - اس کو عمران خان نے پیؤ ببنا لیا
یہ مبشر لقمانا تو اس کا اپنا بندہ ہے یار
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
genrailon ka paltu hai... jahan general huddi daal de wahan dum hilata hai.. musharaf laya tha janab ko roshan khayali ki dor main
اب کوئی بے غیرت سے بے غیرت انسان بھی اس بیزتی کے بعد ایسے بندے کو نہیں رخ سکتا پر عمران خان نے رخا

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
baat to theek hai teri...

gahirat to kulshoom nawaj mariam safdar or nawaj sharif se udhar leni chahiay

FjoG548WYAYDY9s.jpg

maxresdefault.jpg

DXnTF_0XcAgaI-f.jpg
او یار یہ تو ہیں ہی چور - عمران خان تو بہت عزت والا ہوا کرتا تھا یار - اتنی بیزتی -اتنی بیزتی - اتنی بیزتی کروانے کے بعد بھی
بہت حیرانی کی بات ہے
 
stranger

Chief Minister (5k+ posts)

wah wah kon beghairat nikla???

apni bv ko zani kehne walay ko minister bnanay wala nawaz sharif

ya beghairat (sorry chhota lafz hai) mariam jo maan ke saath mil ker chokidar ko service provide kerne wali fahesha

aik vari mil ke kaho.. tabbar beghairat-aan da
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
wah wah kon beghairat nikla???

apni bv ko zani kehne walay ko minister bnanay wala nawaz sharif

ya beghairat (sorry chhota lafz hai) mariam jo maan ke saath mil ker chokidar ko service provide kerne wali fahesha

aik vari mil ke kaho.. tabbar beghairat-aan da
نہیں یار پھر بھی مران کھان کی بیزتی بہت کی ہے دستی اور پیجے نے
دیکھو ذرا کون کیہ سکتا ہے اتنے بڑے لیڈر کو کہ جی ڈائپروں میں جلاب کرتا ہے
اب یہ بات سچ ہو گی تو اسی لئے مران کھان نے پیجے تو تمہارا صدر لگا دیا ہے
 
stranger

Chief Minister (5k+ posts)
نہیں یار پھر بھی مران کھان کی بیزتی بہت کی ہے دستی اور پیجے نے
دیکھو ذرا کون کیہ سکتا ہے اتنے بڑے لیڈر کو کہ جی ڈائپروں میں جلاب کرتا ہے
اب یہ بات سچ ہو گی تو اسی لئے مران کھان نے پیجے تو تمہارا صدر لگا دیا ہے
ghar ki zanani ko randi kehne walay ko minister bnana sab se ghairatmand kaam hai..

verna zardari ko baap bnana to kuch bhi nahi...

apni maan ko randi kehne walay rana sana ko ab saath bithati hai madam mariam..

ghairat mand baap ki ghairat mand beti
650444_50293214.jpg

maxresdefault.jpg
 
HSiddiqui

Chief Minister (5k+ posts)
mubasher-liqman-and-imran.jpg

عمران خان کے شدید ناقد مبشر لقمان بھی ان کی تعریف کرنے پر مجبور

جہاں سوشل میڈیا موجود نہیں وہاں بھی بچہ، بوڑھا ہو یا عورت سب ایک ہی نام لے رہے ہیں وہ عمران خان ہے: سینئر صحافی

سینئر صحافی وتجزیہ نگار مبشر لقمان جو عمران خان پر ماضی میں شدید تنقید کرتے رہے ہیں وہ بھی ان کی تعریف کرنے پر مجبور ہو گئے۔ اپنے یوٹیوب چینل پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان اچھا ہے یا برا ہے، وہ جیسا بھی ہے ، جو بھی ہے لیکن یہاں پر کھڑا تو ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ عوام کو نظر تو آ رہا ہے ناوہ آج اگر جیل بھی چلا جاتا ہے تو یہاں کھڑا تو ہے۔ عمران خان کا بیانیہ سچ ہے یا جھوٹ ہے، صحیح ہے یا غلط ہےوہ لوگوں میں بک رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایسے دوردراز علاقے جہاں پر سوشل میڈیا ، یوٹیوب یا ٹویٹر بھی موجود نہیںہے وہاں بھی بچہ، بوڑھا ہو یا عورت سب ایک ہی نام لے رہے ہیں وہ عمران خان ہے۔ حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ لوگ سمجھتے ہیں کہ آپ لوگ چور ہیں۔عمران خان لندن تو نہیں بھاگا، میرا ان سے اختلاف ہے لیکن میرے جیسا شخص بھی یہ کہنے پر مجبور ہو چکا ہے۔
مبشر لقمان کی ویڈیو پر تبصرہ کرتے ہوئے ایک سوشل میڈیا صارف نے لکھا کہ: جس کا حامی ہو اللہ اس کو مٹا سکتا ہے کون!

https://twitter.com/x/status/1639194447882665985
ایک سوشل میڈیا صارف نے ردعمل میں لکھا کہ: بیشک بالآخر حقیقت تسلیم کرنی ہی پڑتی ہے!

https://twitter.com/x/status/1639222939026436096
ایک صارف نے لکھا کہ: اب آہستہ آہستہ سب کے ہوش ٹھکانے آرہے ہیں کب تک کسی کا جھوٹا بیانیہ بیچ سکتے ہو جو بات سچ ہے وہ سچ ہی رہتی ہے چاہے 100فیصد جھوٹ بول لو!
مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ عوام دعا کرتی ہے کہ اللہ تعالیٰ اس ملک کی بہتری کرے دوسری طرف وہ لوگ ہیں جو سوچتے ہیں کہ ہم نے آج اس ملک کو کیسے لوٹنا ہے۔ میرا خیال ہے کہ جب تک اس ملک میں خونی انقلاب نہیں آئے گا تب اس ملک کے لیے کوئی امید کی کرن نظر آئے گی۔
Mubashir Luqman! I never liked him, because of his selection of words like CHURAIL, and then I heard him demanding a bungalow, which tells me he is a dishonest greedy person, and the thing that made me dislike him the most was his one-way and biased journalism against Imran Khan, his life was spent in finding words to say against Imran Khan.
It is a great surprise that he felt like this and said a sentence good for the hero of the nation.
It is never late, I hope he will speak the truth from now onwards.
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
نہیں یار پھر بھی مران کھان کی بیزتی بہت کی ہے دستی اور پیجے نے
دیکھو ذرا کون کیہ سکتا ہے اتنے بڑے لیڈر کو کہ جی ڈائپروں میں جلاب کرتا ہے
اب یہ بات سچ ہو گی تو اسی لئے مران کھان نے پیجے تو تمہارا صدر لگا دیا ہے
اس بڑی بات تو یہ ہے کہ جس نے کہا کہ کیپٹن صفدر ماں اور بیٹی دونوں کے ساتھ زنا کرتا ہے وہی آج چاچو ہے اور اس کے کندھے پر بیٹی کا ھاتھ ہے۔ یعنی اس سے زیادہ تو بھنگی کی عزت ہوتی ہے
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
اس بڑی بات تو یہ ہے کہ جس نے کہا کہ کیپٹن صفدر ماں اور بیٹی دونوں کے ساتھ زنا کرتا ہے وہی آج چاچو ہے اور اس کے کندھے پر بیٹی کا ھاتھ ہے۔ یعنی اس سے زیادہ تو بھنگی کی عزت ہوتی ہے
اس فورم پر ایک دو ایسے ہیں جن سے سالوں پہلے میں نے پوچھا تھا کہ مجھے کوئی ایسی ویڈیو لا دو جس میں رانے نے ایسی بات کی ہو --- پر تو اس قابل نہیں کہ تجھ سے میں ایسی بات کروں - تیری جہالت کی بلندیوں سے میں پہلے ہی واقف ہوں - یہ باتیں تیرے جیسے باندر کے لئے لکھی جاتی ہیں تو ان کو خوب اینجوے کر
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
ابوؤں کی فہرست میں نیا اضافہ

مبشر لقمان
ڈھیلے للوں کی فہرست میں بھی ایک اضافہ - ہلتا مگر اس کو کوئی نہیں پوچھتا کیوں کی بس ہلتا ہی ہے کھڑا نہیں ہوتا
 
Citizen X

President (40k+ posts)
Its not only him, many dozens of open and secret surveys done by the jurnails and these phuddus all tell them that Khan is coming back in a big way. Thats why they have all shitted themselves and now in desperation and sheer madness are doing all these crackdowns, assassination conspiracies, violating the constitution, going against the Supreme Court. Basically broken and violated every law in the fabric of this state and system.

To stop this flood from coming. But for how long can they stop it? They plug one leak in the damn with one finger, 10 more spring up.

There end is written and is near, now its their choosing how they wish to die, a quick swift painless and honourable death, or a long drawn out painful and slow dishonourable and humiliating death.