عمران خان کی گرج للکار نے شریفوں کو نامرد بنادیا یہاں تک کہ وہ بھاگنے پر مجبور ہوگئے یہ ایسے ہی جیسے کوئی اپنی جوانی غلط کاریوں میں بربار کر دے اور جب اس کی شادی ہو تو حکیموں عطائیوں کے مرحو میں منت ہو لہذا یہ بیچارے بھی ایسے کچھ نامرد نکلے کہ ساری عمر اپنے آپ کوشیر کہنے والے جب کسی حقیقی مرد سے پالا پڑا تو کس طرح بہن چھوڑ کر بھائی باپ تک بھاگ گئے ان کی حالت یہ ہے کہ اپنی ماؤں کے جنازوں پر آنے سے ڈرتے ہیں ان کی ماؤں کو لوگ دفنا رہے ہیں اور یہ حقیقی بیٹے منہ چھپا کر بغیرتوں کی طرح باہر بیٹھے ہیں اللہ معاف کرے کوئی بیٹا اتنا بغیرت نہ ہو کہ ماں کے جنازے کو کندھا دینے نہ آئے اسے لحد میں اتارنے نا آئے چمڑی دمڑی اس کے لیے اتنی اہمیت آختیار کر جائے کہ انسانیت ہی بھول جائے پاکستانی عوام نے کرونا کے اتنے خوفناک دن دیکھے لیکن یہ نام نہاد رہنماء ان پاکستانی عوام کی امداد کے لیے پاکستان نہیں آئےلعنت ایسی حرام کی دولت پر جس نے شریفوں کے مردوں کو نا مرد بنادے اگر کوئی بھولے سے آبھی گیا تو وہ بزدل بھی پہلی فرصت میں رات کے اندھیرے میں بھاگنے کے چکڑ میں ہے
Last edited: