عمران خان کی گارنٹی کون دے گا؟ انصار عباسی

battery low

Minister (2k+ posts)
Ansar-Abbasi.jpg

دو دن قبل مجھے ایک سورس سے معلوم ہوا کہ چند اہم شخصیات عمران خان اوراسٹیبلشمنٹ کے درمیان معاملات کو سلجھانے کے لیے سوچ بچار کر رہی ہیں۔

اس پر میری ان شخصیات میں سے ایک سے بات ہوئی، جنہوں نے اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے مجھے بتایا کہ ’’پاکستان کے خیر خواہوں‘‘ کا ایک گروپ جس میں وہ بھی شامل ہیں نہ صرف عمران خان اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے درمیان بڑھتی کشیدگی کا معاملہ حل کرنے کیلئے حکمت عملی تیار کرنے کیلئے سوچ بچار کر رہاہے بلکہ سیاسی جماعتوں کے درمیان بھی دشمنی اور نفرت کی سیاست کا خاتمہ چاہتا ہے۔

مجھے بتایا گیا کہ اب تک کم از کم تین ’’پاکستان کے خیر خواہ‘‘ ایک دوسرے کے ساتھ رابطے میں ہیں اور آئندہ دنوں میں کچھ اور بھی لوگ اس گروپ میں شامل ہو سکتے ہیں تاکہ قومی ہم آہنگی اور سیاسی استحکام کیلئے حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا جاسکے۔ ابھی تک جو تین لوگ آپس میں اس سلسلے میں رابطے میں ہیں اُن میں سے دو سابق وفاقی وزراء ہیں جبکہ تیسری شخصیت ایک معروف ریٹائرڈ تھری اسٹار جنرل ہیں۔ تینوں جانے پہچانے چہرے ہیں۔مجھے بتایا گیا کہ اس مرحلے پر پاکستان کے یہ خیر خواہ اپنی شناخت ظاہر کرنے کے خواہشمند نہیں لیکن آنے والے دنوں میں وہ سامنے آ سکتے ہیں۔

اس گروپ کیلئے سب سے بڑا چیلنج یہ ہو گا کہ عمران خان اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے درمیان خلیج کوکیونکر ختم کیا جائے اور عمران خان اور دوسری سیاسی جماعتوں کو کیسے ایک ساتھ بٹھایا جائے۔؟ اس سلسلے میں میری ایک خبر گزشتہ روز جنگ اور دی نیوز میں شائع ہوئی۔کل میرا دوبارہ اپنے ذرائع سے رابطہ ہوا جس پر اُن کا کہنا تھا کہ ممکنہ طور پر اُن کی کوشش کا ایک دو مہینوں میں کوئی نتیجہ نکل سکتا ہے یعنی اس بات کا تعین ہو جائے گا کہ آیا اسٹیبلشمنٹ عمران خان سے بات کرنے کے لیے تیار ہو گی یا نہیں۔

’’خیر خواہوں‘‘ کے اس گروپ کے لیے شاید سب سے بڑا چیلنج یہ ہو گا کہ عمران خان کی گارنٹی کون دے گا کہ وہ جو بات کریں گے اُس پر قائم بھی رہیں گے۔ عمران خان کا ٹریک ریکارڈ دیکھا جائے تو وہ الزامات لگانے میں بادشاہ ہیں، وہ کوئی بھی الزام کسی پر بھی لگا سکتے ہیں۔ اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ اگر کوئی انڈرا سٹینڈنگ ہوتی ہے تو اُس میں عمران خان کو کیا کیارعایتیں دی جا سکتی ہیں۔

اگر عمران خان یہ مطالبہ کریں کہ موجودہ حکومت کو ختم کر کے اقتداراُن کے سپرد کر دیا جائے تو کیا ایسا ممکن ہے؟ اگر عمران خان کہیں کہ اُن کے اور اُن کی پارٹی کے دعوے کے مطابق اُن کو قومی اسمبلی اور پنجاب اسمبلی میں اضافی سیٹیں مہیا کرنے کے لیے موجودہ قانونی اور عدالتی آپشنز سے بالا کوئی کام کیا جائے تو کیا ایسا ممکن ہے؟ 9مئی کے حوالے سے کیا اسٹیبلشمنٹ کسی عام معافی کا اعلان کر کے فوجی تنصیبات اور شہداء کی یادگاروں پر حملہ کرنے والوں کو بھلا سکتی ہے؟

اس وقت موجودہ حکومت اور فوجی اسٹیبلشمنٹ پاکستان کو معاشی مشکلات سے نکالنے کے لیے یکسو ہیں جس کی بنا پر مجھے ممکن نظر نہیں آتا کہ عمران خان اور تحریک انصاف کو وہ کچھ ملے گا جس کا وہ مطالبہ کرتے ہیں اور جس کا مقصد موجودہ حکومت کو چلتا کر کے عمران خان اور تحریک انصاف کی حکومت کے لیے رستہ ہموار کرنا ہو۔ جن نکات پر اتفاق ہو سکتا ہے وہ یہ ہیں کہ عمران خان اور تحریک انصاف کے رہنماؤں اور ورکرز کے خلاف کیسوں کو میرٹ پر چلنے دیا جائے، بار بار گرفتاریوں سے اجتناب کیا جائے، ایسے مقدمات جن میں کوئی ثبوت نہیں اُنہیں ختم کیا جائے۔

الیکشن کے متعلق معاملات پر بھی مجھے کسی آؤٹ آف دی باکس حل کی توقع نہیں۔ ہاں آئندہ کے لیے ایک ایسے روڈ میپ پر ضرور بات ہو سکتی ہے اور ہونی بھی چاہیے کہ ہم ماضی کی غلطیاں بار بار نہ دہرائیں، سیاستدان مل بیٹھ کر آئین کے مطابق رولز آف دی گیم پر اتفاق کریں۔

اسٹیبلشمنٹ کے سیاسی کردار کے خاتمے کے لیے آئین کے مطابق ہر ادارے کو اپنے اپنے دائرہ اختیار میں رہ کر کام کرنے کے لیے سیاستدانوں کا مل بیٹھنا لازم ہے۔ کیا عمران خان جو اپنے سیاسی مخالفین کے ساتھ ہاتھ ملانے تک کے لیے تیار نہ تھے اپنے آپ کو بدلنے کے لیے تیار ہوں گے؟

Source
 
Last edited by a moderator:

tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ اگر کوئی انڈرا سٹینڈنگ ہوتی ہے تو اُس میں عمران خان کو کیا کیارعایتیں دی جا سکتی ہیں۔
Koi riyat nahi chahiey sirf qanoon kay mutabiq sub kuch ho yehi mutaliba hay

کے اقتداراُن کے سپرد کر دیا جائے تو کیا ایسا ممکن ہے
Poora mulk janta hay Imran khan ki 2/3 majority hay jis dhokey se saaz-baaz kar kay kum kia gia or in corrupt logo ko bithaya gia, is ka insaaf chahiey.

9مئی کے حوالے سے کیا اسٹیبلشمنٹ کسی عام معافی کا اعلان کر کے فوجی تنصیبات اور شہداء کی یادگاروں پر حملہ کرنے والوں کو بھلا سکتی ہے

Saara Pakistan janta hay keh ye aik inside job hay jis ka malba PTI pe dala gia or PTI kay be-gunah logo ko jail mein dala hua hay.

س وقت موجودہ حکومت اور فوجی اسٹیبلشمنٹ پاکستان کو معاشی مشکلات سے نکالنے کے لیے یکسو ہیں

koi is gadhey se pochey keh kia ye Army/establishment ka kaam hay??? ager establishment ye sub karney mein masroof hay to wo apney halaf ki pabandi nahi kar rahi jis kay liey kuch logo pe article 6 bhi lag sakta hay.

الیکشن کے متعلق معاملات پر بھی مجھے کسی آؤٹ آف دی باکس حل کی توقع نہیں۔ ہاں آئندہ کے لیے ایک ایسے روڈ میپ پر ضرور بات ہو سکتی ہے

Matlab jo gand dala hay us ko aisey hi chalney dia jay, 5 saal loot khasoot hoti rahey, PMLN/PPP+establishment ko next 5 year kay liey lootney or corruption ki khuli chhutti di jay us kay baad dekha jay ga
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Ye Insar Abbasi aik paid tatto ur munafiq adami ha..Iss ki kisi baat ko ehmiat na dia karain..RCO ke asal muqasad se bachnay ur Pakistan ko anarchy se bachanay ka aik hi way bacha ha..Wo main Yahan nahi likh sakta..Kiyo ke main bhi buzdil ho..
Agar wo rasta na banaya ga tu...I am afraid.. Pakistan ko aik lambi anarchy mein dekhail dia jaya ga .Aur iss anarchy mein India Gilgat ur azaad Kahshmir par qabza kar ley ga..Aur Pakistan ke do aur borders.. Afghanistan ur Iran par..aik continue war chair di jaya gi..Nawaz ur Zardari ur corrupt hawae Makhlooq bhi abroad bhag jaya gi..Manzar nama talakh lag raha ha na?
lekan meri ye zatti prediction ha.I have no inners deep sources.
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
دو دن قبل مجھے ایک سورس سے معلوم ہوا کہ چند اہم شخصیات عمران خان اوراسٹیبلشمنٹ کے درمیان معاملات کو سلجھانے کے لیے سوچ بچار کر رہی ہیں۔

اس پر میری ان شخصیات میں سے ایک سے بات ہوئی، جنہوں نے اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے مجھے بتایا کہ ’’پاکستان کے خیر خواہوں‘‘ کا ایک گروپ جس میں وہ بھی شامل ہیں نہ صرف عمران خان اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے درمیان بڑھتی کشیدگی کا معاملہ حل کرنے کیلئے حکمت عملی تیار کرنے کیلئے سوچ بچار کر رہاہے بلکہ سیاسی جماعتوں کے درمیان بھی دشمنی اور نفرت کی سیاست کا خاتمہ چاہتا ہے۔

مجھے بتایا گیا کہ اب تک کم از کم تین ’’پاکستان کے خیر خواہ‘‘ ایک دوسرے کے ساتھ رابطے میں ہیں اور آئندہ دنوں میں کچھ اور بھی لوگ اس گروپ میں شامل ہو سکتے ہیں تاکہ قومی ہم آہنگی اور سیاسی استحکام کیلئے حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا جاسکے۔ ابھی تک جو تین لوگ آپس میں اس سلسلے میں رابطے میں ہیں اُن میں سے دو سابق وفاقی وزراء ہیں جبکہ تیسری شخصیت ایک معروف ریٹائرڈ تھری اسٹار جنرل ہیں۔ تینوں جانے پہچانے چہرے ہیں۔مجھے بتایا گیا کہ اس مرحلے پر پاکستان کے یہ خیر خواہ اپنی شناخت ظاہر کرنے کے خواہشمند نہیں لیکن آنے والے دنوں میں وہ سامنے آ سکتے ہیں۔

اس گروپ کیلئے سب سے بڑا چیلنج یہ ہو گا کہ عمران خان اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے درمیان خلیج کوکیونکر ختم کیا جائے اور عمران خان اور دوسری سیاسی جماعتوں کو کیسے ایک ساتھ بٹھایا جائے۔؟ اس سلسلے میں میری ایک خبر گزشتہ روز جنگ اور دی نیوز میں شائع ہوئی۔کل میرا دوبارہ اپنے ذرائع سے رابطہ ہوا جس پر اُن کا کہنا تھا کہ ممکنہ طور پر اُن کی کوشش کا ایک دو مہینوں میں کوئی نتیجہ نکل سکتا ہے یعنی اس بات کا تعین ہو جائے گا کہ آیا اسٹیبلشمنٹ عمران خان سے بات کرنے کے لیے تیار ہو گی یا نہیں۔

’’خیر خواہوں‘‘ کے اس گروپ کے لیے شاید سب سے بڑا چیلنج یہ ہو گا کہ عمران خان کی گارنٹی کون دے گا کہ وہ جو بات کریں گے اُس پر قائم بھی رہیں گے۔ عمران خان کا ٹریک ریکارڈ دیکھا جائے تو وہ الزامات لگانے میں بادشاہ ہیں، وہ کوئی بھی الزام کسی پر بھی لگا سکتے ہیں۔ اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ اگر کوئی انڈرا سٹینڈنگ ہوتی ہے تو اُس میں عمران خان کو کیا کیارعایتیں دی جا سکتی ہیں۔

اگر عمران خان یہ مطالبہ کریں کہ موجودہ حکومت کو ختم کر کے اقتداراُن کے سپرد کر دیا جائے تو کیا ایسا ممکن ہے؟ اگر عمران خان کہیں کہ اُن کے اور اُن کی پارٹی کے دعوے کے مطابق اُن کو قومی اسمبلی اور پنجاب اسمبلی میں اضافی سیٹیں مہیا کرنے کے لیے موجودہ قانونی اور عدالتی آپشنز سے بالا کوئی کام کیا جائے تو کیا ایسا ممکن ہے؟ 9مئی کے حوالے سے کیا اسٹیبلشمنٹ کسی عام معافی کا اعلان کر کے فوجی تنصیبات اور شہداء کی یادگاروں پر حملہ کرنے والوں کو بھلا سکتی ہے؟

اس وقت موجودہ حکومت اور فوجی اسٹیبلشمنٹ پاکستان کو معاشی مشکلات سے نکالنے کے لیے یکسو ہیں جس کی بنا پر مجھے ممکن نظر نہیں آتا کہ عمران خان اور تحریک انصاف کو وہ کچھ ملے گا جس کا وہ مطالبہ کرتے ہیں اور جس کا مقصد موجودہ حکومت کو چلتا کر کے عمران خان اور تحریک انصاف کی حکومت کے لیے رستہ ہموار کرنا ہو۔ جن نکات پر اتفاق ہو سکتا ہے وہ یہ ہیں کہ عمران خان اور تحریک انصاف کے رہنماؤں اور ورکرز کے خلاف کیسوں کو میرٹ پر چلنے دیا جائے، بار بار گرفتاریوں سے اجتناب کیا جائے، ایسے مقدمات جن میں کوئی ثبوت نہیں اُنہیں ختم کیا جائے۔

الیکشن کے متعلق معاملات پر بھی مجھے کسی آؤٹ آف دی باکس حل کی توقع نہیں۔ ہاں آئندہ کے لیے ایک ایسے روڈ میپ پر ضرور بات ہو سکتی ہے اور ہونی بھی چاہیے کہ ہم ماضی کی غلطیاں بار بار نہ دہرائیں، سیاستدان مل بیٹھ کر آئین کے مطابق رولز آف دی گیم پر اتفاق کریں۔

اسٹیبلشمنٹ کے سیاسی کردار کے خاتمے کے لیے آئین کے مطابق ہر ادارے کو اپنے اپنے دائرہ اختیار میں رہ کر کام کرنے کے لیے سیاستدانوں کا مل بیٹھنا لازم ہے۔ کیا عمران خان جو اپنے سیاسی مخالفین کے ساتھ ہاتھ ملانے تک کے لیے تیار نہ تھے اپنے آپ کو بدلنے کے لیے تیار ہوں گے؟

Source
 
Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
All this tout is trying to say is maybe govt & army will agree on not doing further ghunda gardi on PTI, but let law take its course.

The rest is usual bullshit.

No one ever blames the ghunda for all ghunda gardi.

abdulmajid

Minister (2k+ posts)
Who will guarantee the mandate thieves and their Handlers?
( tout should say something about lawlessness towards PTI workers rigging?)
 
back to the future

Chief Minister (5k+ posts)
Iskay kehnay ka matlab hay kay is dhandli ki paidawar hakoomat ku maan lu

Jb kay Imran khan kehta hay kay Hamara mandate wapis kia jaay is say km pr baat nahin ho skti
Ab isi baat ki guarantee yeh gand*o mang rha hay
 
Altruist

Minister (2k+ posts)
This duffer doesn't understand that you can't steal someone's mandate and then ask for to reconcile.
 
chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Foujiyoon ka kutta. Besharam dari walaa munafiq. Tere baap Asim Yazeed ko koi deal nahin miley gi