tiger(pmln)
MPA (400+ posts)
????? ??? ?? ?????? ??? ?? ???? ???? ????? ?? ?? ?? ????
Last edited by a moderator:
Here we thought PTI is aganist Maroosi Siasat and Fake Degree.
اگر تحریک انصاف نے بھی وہی رستہ اختیار کرنا ہے جو باقیوں کا ہے تو فرق کیا رہ جائے گا تحریک انصاف اور نون لیگ جیسی گھٹیا ، کمینی ، مکار ، ذلیل ، جھوٹی، منافق، کرپٹ اور موروثی پارٹی میں
:angry_smile::angry_smile::angry_smile::angry_smile::angry_smile::angry_smile::angry_smile::angry_smile::angry_smile::angry_smile:
س سے پہلے بھی ایک بھاڑے کا ٹٹو یہی وڈیو یہاں پوسٹ کر کے اپنے پیسے کھرے کر چکا ہے
آپ لوگوں نے تو نورے کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنا شروع کر دیا ہے
یار آپ لوگوں کی کوئی سینٹرل کوارڈینیشن نہیں ہے ؟
اگر تحریک انصاف نے بھی وہی رستہ اختیار کرنا ہے جو باقیوں کا ہے تو فرق کیا رہ جائے گا تحریک انصاف اور نون لیگ جیسی گھٹیا ، کمینی ، مکار ، ذلیل ، جھوٹی، منافق، کرپٹ اور موروثی پارٹی میں
:angry_smile::angry_smile::angry_smile::angry_smile::angry_smile::angry_smile::angry_smile::angry_smile::angry_smile::angry_smile:
بہت فرق ہے عامر بھائی
ہم اپنے جرم اور اپنی غلطی پر ڈٹیں گے نہیں
ہماری بلا سے لٹکا دو اسے اگر اس کی ڈگری واقعی جعلی ہے تو
مجرم مجرم ہے چاہے وہ کسی بھی پارٹی سے ہو
انسان غلطی سے نہیں ، غلطی پر اصرار کرنے سے تباہ ہوتا ہے
جیڑا پھنوں لال اے
یہ پوری قوم دا کمال اے
بہت فرق ہے عامر بھائی
ہم اپنے جرم اور اپنی غلطی پر ڈٹیں گے نہیں
ہماری بلا سے لٹکا دو اسے اگر اس کی ڈگری واقعی جعلی ہے تو
مجرم مجرم ہے چاہے وہ کسی بھی پارٹی سے ہو
انسان غلطی سے نہیں ، غلطی پر اصرار کرنے سے تباہ ہوتا ہے
pti supporters has no answer to it just abusing other parties and leaders
aap ne wo khabar nahi suni k jaali degriyan sab se zyada noon leeg mein hain ??? suni nahi ya besharmi nahi chain lene deti ??
ایسا کبھی نہیں ہو سکتا کہ یہ جاگیر دار وڈیرے جو ہر گھاٹ کا پانی پی چکے ہیں اپنا مفا د بھول کے پاکستان کا سوچنا شروع کر دیں ، آخر ضرورت کیا ہے ایسے چوروں لٹیروں کو پارٹی میں لانے کی ؟؟ داغ ہی لگے گا تحریک انصاف پے اور لگ رہا ہے ، میاں والی میں یہ تجربہ ناکام ہو چکا ہے ، نئی پارٹی نے نئے کام کرنے ہوں تو لوگ بھی نئے ہی ہونے چاہیے ، ان لوٹوں کے آنے سے پہلے ہر سروے میں تحریک انصاف پہلے نمبر پے تھی ، ان کے بعد گراف گرا ہے کیونکہ انہی سے جان چھڑانے کے لیے تو تحریک انصاف کو سپورٹ کیا لوگوں نے ، ہم بھی انہی لوٹوں کو لیں گے تو مایوسی ہی پھیلنی ہے
Not sure about that but this is well known fact that PTI is the party which has highest percentage of MPs disqualified on fake degree. FACT.
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|