عمران خان کی مبینہ آڈیو لیک کرنیوالے کی دو نمبری پکڑی گئی

fawh1i1h1h121.jpg

آڈیو لیک کرنیوالے کی دو نمبری پکڑ گئی۔ عمران خان کی آڈیو سب ٹائٹل لکھتے ہوئے بدنیتی سامنے آگئی

سابق وزیراعظم عمران خان کی بھی آڈیو لیک ہوگئی۔ سائفر کے معاملے پر عمران خان اور ان کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کی گفتگو سامنے آگئی ہے۔

آڈیو میں عمران خان کہہ رہے ہیں ہم نے صرف اس پر کھیلنا ہے، امریکہ کا نام نہیں لینا۔

اعظم خان نے کہا کہ سائفر پر ایک میٹنگ کرلیتے ہیں، شاہ محمود خط پڑھ کر سنائیں گے، وہ پڑھ کرسنائے گا تو میں کاپی کرلوں گا آرام سے توآن ریکارڈ آجائے گی کہ یہ چیز ہوئی ہے، سفارتی زبان میں اسے تھریٹ کہتے ہیں

آڈیو لیک کرنیوالے نے آڈیو اردو سب ٹائٹل کیساتھ شئیر کی تاکہ لوگوں کو پتہ چل سکے کہ عمران خان اور اعظم خان کیا گفتگو کررہے ہیں لیکن آخر میں گڑبڑ کردی جس میں اس نے عمران خان کے جملے "اینی ہاؤ یہ ہے تو بیرونی سازش ہے" کو "اینی ہاؤ اس کو بیرونی سازش بنا دیتے ہیں" کردیا۔

مختلف چینلز نے بھی یہی گمراہ کن سب ٹائٹل استعمال جن میں سلطان لاکھانی کا چینل ایکسپریس نیوز بھی پیش پیش تھا۔

ik1hh2i21h1h121.jpg

سوشل میڈیا صارفین نے آڈیو لیک کرنیوالے کی دو نمبری پکڑ لی اور ثبوت کیساتھ بتادیا کہ عمران خان کہہ کیا رہے ہیں۔

فیضان خان نے آڈیو شئیر کرتے ہوئے لکھا کہ آڈیو میں پہلی دو نمبری سامنے آ گئی۔ آڈیو کے آخر میں عمران خان کہہ رہے ہیں کہ "اینی ہاؤ یہ ہے تو بیرونی سازش ہے" جبکہ ٹرانسکرپٹ میں لکھا ہے کہ "اینی ہاؤ اس کو بیرونی سازش بنا دیتے ہیں"۔ دونوں جملوں میں زمین آسمان کا فرق ہے۔ لکیر کا فقیر میڈیا ٹرانسکرپٹ والے جملے پر شور کر رہا ہے
https://twitter.com/x/status/1575046207834972161
ایک سوشل میڈیا صارف نے تصحیح کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان آڈیو میں کہہ رہا ہے “یہ تو سازش ہے” اور سب ٹائیٹل میں لکھا ہے “اس کو سازش بنا دیتے ہیں” اب ٹھیک سب ٹائٹیٹل کے ساتھ سنیں
https://twitter.com/x/status/1575051887606255617
اینکر طارق متین نے تبصرہ کیا کہ ڈھکن چینل کے مکھن مالکان اور چھکن ملازم اچھل رہے ہیں کہ " اس کو سازش بنا دیتے ہیں" حالانکہ یہ نیچے لکھے ٹیکسٹ کا حصہ ہے اصل میں عمران خان کہہ رہے ہیں " ہے تو یہ سازش"
https://twitter.com/x/status/1575055185512083457
صحافی ارم زعیم نے تبصرہ کیا کہ نئی لیکس میں سب ٹائٹل لکھنے والا بھی لگتا ہے اپنے مالکان کی طرح میٹرک فیل ہے۔ عمران خان آڈیو میں کہ رہے ہیں کہ “ہے تو یہ سازش ” ٹائٹل لکھنے والا لکھ رہا ہے “اسے سازش بنا دیتے ہیں” خدارا مُلازم تو کم از کم پڑھے لکھے رکھ لو، اور پاکستانی یوتھ کو پاگل بنانا بند کرو
https://twitter.com/x/status/1575038102464126976
بول کے اینکر اسامہ غازی نے لکھا کہ توجہ فرمائیے ،عمران خان کا لیکڈ آڈیو میں یہ کہنا ہے کہ (ہے تو یہ سازش) جبکہ نیچے چلنے والے ٹرانسکرپٹ میں لکھا ہے کہ (اِس کو سازش بنا دیتے ہیں) اسے کہتے ہیں بات کو اور رنگ دینا
https://twitter.com/x/status/1575054128409378816
جنید نے لکھا کہ آڈیو میں ہے کہ "ہے تو یہ سازش نہ" سب ٹائٹلز میں ہے "اسکا سازش بنا دیتے ہیں" اڈیو کو ماننے والے cult ہیں جو subtitle پر یقین کر رہے وہ rational ہیں یہ مذاق بھی صرف پاکستان میں ہو سکتا ہے.
https://twitter.com/x/status/1575047779230961664
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
گشتی فراری امبرسری رام گلی کے چکلے والی گشتی ٹبر کے پالتو کتے بھی وہی بھونکیں گے جو گشتی فراری قطری رکھیل گھٹیا نیچ اور کنجر ٹبر والی انہیں بھونکنے کا کہے گی۔ گشتی تو آخر گشتی ہی ہوتی ہے
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)

سچی بات تو یہ ھے کہ عمران کا امریکی سازش کا جھوٹا ڈرامہ اختتام کو پہنچا ۔ جس طرح بیوقوفانہ الفاظ کا تبادلہ سیکریٹری اور ملک کےوزیر اعظم کے درمیان ھوتا رھا ہے ، ایسی معیوب اور سستی گفتگو تو محلے میں سبزی بیچنے والی ریڑھی کے قریب بھی نہیں ہوتی ۔ اس گفتگو میں جس طرح اس ملک کی قسمت سے کھیلنے کی بات ھورہی ہے وہ انتہائ افسوسناک اور شرمناک ھے ۔

عمران کی امریکی سازش کے جھوٹے پروپیگنڈے کا میں شروع سے ہی قائل نہیں تھا ، اس کی بعد ازاں امریکی عہدیداروں سے مسلسل ملاقاتیں بھی اس چیز کا واضح ثبوت ھے کہ یہ امریکی شازش کا ڈرامہ رچایا گیا تھا اور اس سے پورا سیاسی فائدہ اٹھایا گیا تھا ۔

بحرحال ، وزیر اعظم کے آفس کا وقار مجروح ہونے کے علاوہ جو کہ ایک افسوسناک بات ھے ، ان آڈیو ریکارڈنگ نے دونوں طرف کی چھپی منافقت کو بے نقاب کردیا ھے ۔
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Yes there is a clear 2 numberi by the translator. As for the Media they did whatever they were told by their masters so no surprises.
 
stranger

Chief Minister (5k+ posts)

سچی بات تو یہ ھے کہ عمران کا امریکی سازش کا جھوٹا ڈرامہ اختتام کو پہنچا ۔ جس طرح بیوقوفانہ الفاظ کا تبادلہ سیکریٹری اور ملک کےوزیر اعظم کے درمیان ھوتا رھا ہے ، ایسی معیوب اور سستی گفتگو تو محلے میں سبزی بیچنے والی ریڑھی کے قریب بھی نہیں ہوتی ۔ اس گفتگو میں جس طرح اس ملک کی قسمت سے کھیلنے کی بات ھورہی ہے وہ انتہائ افسوسناک اور شرمناک ھے ۔

عمران کی امریکی سازش کے جھوٹے پروپیگنڈے کا میں شروع سے ہی قائل نہیں تھا ، اس کی بعد ازاں امریکی عہدیداروں سے مسلسل ملاقاتیں بھی اس چیز کا واضح ثبوت ھے کہ یہ امریکی شازش کا ڈرامہ رچایا گیا تھا اور اس سے پورا سیاسی فائدہ اٹھایا گیا تھا ۔

بحرحال ، وزیر اعظم کے آفس کا وقار مجروح ہونے کے علاوہ جو کہ ایک افسوسناک بات ھے ، ان آڈیو ریکارڈنگ نے دونوں طرف کی چھپی منافقت کو بے نقاب کردیا ھے ۔

nooni phatwarion ki taza tasweer
DFpFRGNXgAEMqyB.jpg

karachiwala

میرے چاند لکھنے سے پہلے اگر تم پوری خبر پڑھ لیتے تو اس طرح ذلیل نا ہوتے۔ کبھی کبھی پوری خبر بھی پڑھ لیتے ہیں جو باجی کے آفس سے آیا صرف اسی پر بھروسہ نہیں کرتے کیونکہ اس باجی نے تیرے جیسے ہزاروں قربان کر دیا اپنی پوزیشن کیلیئے۔ اب جو تو نے ذکر چھیڑ ہی دیا تو باجی انڈیا سے مشینری کیوں منگوا رہی ہے؟ وہ بھی چوری سے؟ اس کا داماد پاکستان سے زیادہ اہمیت رکھتا ہے؟ ہمیشہ ھاتھ باند کر باجی کے پیچھے نظریں جھکا کر کھڑے رہنا کہیں آنکھیں اوپر سیکھ کر وہ نکلوا ہی نا دے
 
abidbutt

Senator (1k+ posts)
Thanks God, Initially I Had Got Worried About The Tap When I Was Acting Like Patwaries By Not Listening to the Actual Audio But Believing in The Transcript Broadcasted Almost by Every Channel.

Buss I Will Say Following IK:
Allah Al-Haq He, Aur Such Hur Hall Main Nikal Atta He
 
Jazbaati

Minister (2k+ posts)
IK would not be asking SC to investigate if it was a faked cypher. The fact that they demarched the US embassy in Pakistan and in Washington is evidence enough that it's real. Phatwaris ki phat rahi hai.
 
Back
Top