عمران خان کی صحافیوں سے گفتگو،شاہ محمودقریشی سے متعلق سوال

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان نے شاہ محمود قریشی کے ساتھ تلخی کی تردید کر دی

شاہ محمود قریشی سے کیسی میٹنگ رہی؟ عمران خان سے کمرہ عدالت میں صحافی کا سوال

شاہ محمود قریشی کیساتھ کسی قسم کی تلخی نہیں ہوئی، عمران خان۔۔!!!

کیسی میٹنگ ہونی تھی بیچارے کو ایک مہینہ جیل میں رکھا ہےز میں باہر جانے کا سوچ بھی نہیں سکتا، نہ میرے پاس اربوں ڈالر پڑے ہوئے ہیں، شاہ محمود قریشی فارمولہ لیکر آئے کہ اپنے لوگ ہم نے جیلوں سے نکالنے ہیں۔ نو مئی کے واقعات کی غیر جانبدارانہ تحقیقات ہونی چاہیئں۔ عمران خان کی گفتگو

انڈر ایج بچوں کو بھی پکڑا ہوا ہے، شاہ محمود قریشی نے یہ فارمولا دیا کہ ظلم ہو رہا ہے ان کو باہر لانا ہے، عمران خان

عوام کی طرح عمران خان نے بھی جہانگیر ترین کی جماعت میں شامل ہونے والے ارکان سے متعلق سوال پر قہقہہ لگا دیا

چار سو روپے کا ایک پاؤنڈ ہے، انہوں نے تو مال بنایا ہوا ہے، ان کی تو باہر جائیدادیں ہیں، عمران خان کا باہر جانے کے سوال پر جواب، پاکستان میں رہنے کے موقف پر قائم۔۔!!!

نو مئی کو ہونے والے واقعات میں ملوث افراد کے خلاف کاروائی ہونی چاہیئے ؛ چیئرمین عمران خان

جو سیاستدان پارٹی چھوڑ کر نئی جماعت میں گئے انہیں گڈلک کہتا ہوں۔ عمران خان کی صحافیوں سے

گفتگو

اللہ نے تحریک انصاف کو ایلکٹبلز سے آزاد کروا دیا ہے، اب تحریک انصاف کا ٹکٹ جیتے گا، ہمارے پاس ایک ایک حلقے میں سات امیدوار ہیں، الیکٹبلز سے اب فرق نہیں پڑتا”۔ عمران خان کی کمرہ عدالت میں صحافیوں سے گفتگو


“جمہوریت میں مائنس نہیں ہوتا جمہوریت میں صرف پبلک مائنس کرتی ہے۔ مسائل کا حل صرف شفاف انتخابات ہیں”۔ عمران خان کی کمرہ عدالت میں صحافیوں سے غیررسمی گفتگو
 
Last edited by a moderator:

Chacha Basharat

Minister (2k+ posts)

آپکو بتانا تھا کہ عمران نیازی یدا گیا ہے​

FyCpK6YakAAqI7R
 

patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
khan ko chahie ke waqti tor par mulk se bahir chala jaye.. courts compromised hein.. mulk me koyi Aain qanon nahi.. undeclared martial law mulk par pichle sal 9th april 2022 se musalit hai.. mulk se bahir ja kar is fouji junta ko lagam dala ja sakta hai
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

آپکو بتانا تھا کہ عمران نیازی یدا گیا ہے​

FyCpK6YakAAqI7R
آپ کو بتانا تھا کہ آپ کی رہائش پر کسی نے لیٹرین اور اور شہباز اپیڈ کی تصویر کے ساتھ مریم کی بھی لگا دی ہے۔ آمد کو خوشی سے قبول کریں اور اس کو لوگوں کی محبت سمجھ کر اس میں لوٹیں
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
شاہ صاحب آخری بوجھ رہ گیا ہے اور اس کو گرائے بغیر کشتی صحیح نہیں چلے گی
 

Back
Top