
شیریں مزاری نے رانا ثنااللہ کے بیان پر کہنا ہے کہ کہا ہے کہ یہ بےشرم قاتل عمران خان کی زندگی ہی خطرے میں نہیں ڈال رہا بلکہ مقتدر اداروں کو بھی الزام دے رہا ہے کہ سابق وزیراعظم کے بارے میں ان کا بھی یہی خیال ہے۔
https://twitter.com/x/status/1526397207326478336
سابق وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ مقتدر ادارے فوری وضاحت دیں کہ آیا عمران خان کے بارے میں خیالات پر رانا ثنااللہ کا یہ بیان درست ہے؟ پاکستانی جمہوریت ہی میں ایک قاتل وزیر داخلہ بن سکتا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1526430474264010752
واضح رہے کہ وزیرداخلہ نے شاہزیب خانزادہ کے پروگرام میں الزام لگایا ہے کہ وہ عمران خان کا قلع قمع کرنا چاہتے ہیں، انہوں نے کہا کہ اداروں کی بھی یہی سوچ ہے۔ ہر کوئی جان چکا ہے کہ اس کی کیا حقیقت ہے۔
وزیر داخلہ کے اس بیان پر سوشل میڈیا صارفین نے شدید ردعمل دیا ہے اور اسے ان کے خلاف ایف آئی آر قرار دیا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1526293668256178176
ایک صارف نے کہا کہ یہ بیان عدالت میں پیش کیا جانا چاہیے کیونکہ وزیر داخلہ سابق وزیراعظم کی زندگی خطرے میں ڈال رہے ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1526431819750682624
آزاد دشکینی نے کہا کہ انہیں یہ سب پیچھے سے سکھایا جاتا ہے ورنہ اتنی جرات نہیں وزیر داخلہ میں۔
https://twitter.com/x/status/1526431914340585473
عمر زرون نے کہا کہ مداعی لاکھ برا چاہے تو کیا ہوتا ہے۔ وہی ہوتا ہے جو منظورِخدا ہوتا ہے۔ یہ 16 جماعتیں اگر اتنی پاور فل ہوتی تو ان کا پہلا لانگ مارچ خان کی سیاست ختم کر دیتا اگر اتنے پاور فل ہوتے یہ چور تو آج معیشت کا یہ حال نا ہونے دیتے۔
https://twitter.com/x/status/1526431999925297152
فیصل نے کہا کہ رانا ثنااللہ خود سیکورٹی رسک ہے جو دہشت گرد تنظیموں کے دست راست رہے ہیں ان کو وزیر داخلہ بنادیا ھے۔
https://twitter.com/x/status/1526432125368651776