بریکنگ نیوز ،عمران خان کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
توشہ خانہ کیس، عمران خان کے وارنٹ گرفتاری معطل کرنے کی درخواست خارج کر دی گئی
وارنٹ گرفتاری محظ ایک انڈرٹیکنگ کی بنیاد پر خارج نہیں کیے جا سکتے، جج ظفر اقبال
ایڈیشنل سیشنز جج ظفر اقبال نے سابق وزیراعظم عمران خان کی وارنٹ معطلی کی درخواست پر فیصلہ سنایا