عمران خان کو گرفتار نہ کرنے پر ہمارا ووٹر ہم سے ناراض ہے، احسن اقبال

4ahsan%20iqbalvoternaraz.jpg

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ اس وقت ہمارا ووٹر ہم سے ناراض ہے کہ عمران خان کو پکڑ کیوں نہیں رہے ۔

جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ حکومتی اتحادی اجلاس میں اکثریت کی رائے تھی کہ جو شخص ملک، قانون اور اداروں کے خلاف بغاوت کررہا ہے،اس سے بات کرنے کا مطلب ہے کہ ہم ان کی روش کو سند قبولیت دے رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ فیصلہ کیا گیا کہ لاہور اور اسلام آباد میں ہونے والی قانون شکنی کی شفاف تحقیقات ہونی چاہیے اور ریاست کی رٹ بحال ہونی چاہیے۔ عمران خان پر مسلسل اداروں کی مہربانی جاری ہے جب کہ اس وقت ہمارا ووٹر ہم سے ناراض ہے کہ عمران خان کو پکڑ کیوں نہیں رہے۔

لاہور اسلام آباد میں سب نے دیکھا کس طرح قانون کی دھجیاں بکھیری گئیں، زمان پارک میں دہشتگرد تنظیموں سے متعلق افراد کی شناخت بھی ہوئی، شہنشاہ معظم عدالت میں پیش نہیں ہوئے عدالت ان کے پاس چل کر گاڑی میں آئی، عمران خان آرمی چیف اور قومی سلامتی کے اداروں کیخلاف بیرون ملک مہم چلارہے ہیں، عمران خان اپنی انا کیلئے ملک دشمنی کی آخری حد تک جانے کو تیار ہیں۔


انہوں نے مزید کہا عمران خان اپنی غلطیوں پر سجدہ سہو کرلیں تو بات چیت کا سوچا جاسکتا ہے، ریاست نے اس طرح ہتھیار ڈالے تو کسی بھی انتہاپسند گروپ کیلئے کھلا میدان ہے، عمران خان اپنی پارٹی کو ہٹلر کی نازی پارٹی کی طرز پر استوار کررہے ہیں۔

احسن اقبال نے کہا کہ مظلوم وہ ہوتا ہے جو عدالت کے رحم و کرم پر ہوتا ہے، مظلوم وہ ہوتا ہے جو صبح نو بجے عدالت میں پیشی پر نہ پہنچے تو اس کی ضمانت منسوخ ہوجاتی ہے، جس شخص کیلئے عدالت رات آٹھ بجے تک کھلی رہے اور جج انتظار کریں وہ تو طاقتور ہے،جس شخص کیلئے ہائیکورٹ کے جج انتظار کرتے رہیں اور اپنے پروانے گاڑی میں بھیج کر دستخط کروائیں وہ ظالم ہے، اس وقت مظلوم پاکستان کا نظام انصاف اور پولیس بنی ہوئی ہے۔
 

Lathi-Charge

Senator (1k+ posts)
with your voters on your back why are you shying away from elections? give your angry voters the right to elect you with two third majority so that there is nobody to stop you from arresting IK.
 

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

🤫 Abay Nisar Fatima kay Dalay —— HAFIZ DALAY aur Tum Kanjron nay Gand tak ka zor laga liya hai ——- Ab apni betiyon behno ko Gashti Farari ki qiaydat mein bhajo—- Ho sakta hai kamyabi ho 😜😂😂

 

Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)
تمھارے ووٹر تم سے اس لۓ ناراض ہیں کہ تم لوگ مریم کی حسرت پوری نہی کر رہے اس کوعمران کے ساتھ گیراج میں اکیلے جانے نہی دے رہے وہ تڑپ رہی ہے اور عمران عمران کر رہی ہے۔ ایک مرتبہ عمران کو مل لے گی تو ٹھنڈ پڑ جاۓ گی۔
اور چٹی مونچھوں والے شیخوپورہ کے بہت ہی بڑے دلے مریم کو عمران سے ملا دے کنجرا۔
 

FahadBhatti

Chief Minister (5k+ posts)
Tumhara koi voter reh gaya he? Beta zara nikal public mein, lag pata jayega ke. On the spot teri bund mar denge loge.
 

Syaed

MPA (400+ posts)
جب وہ امن پسندی اور آ ئین پہ عمل کرنے کا درس دیتا تھا تو یہ چغد اسے بزدلی کے طعنے دیتے تھے،تشدد پہ ابھارنے،اشتعال دلانے کے باوجود جب اس نے کارکنوں کو پُرامن رکھا تو ہزاروں پالتو کتے لے کر حملہ آ ور ہوگئے،کارکنوں نے بینڈ بجائی تو کہتے ہیں ابو ابو یہ تو بڑے لڑکے لے کے آ یا تھا🤠لعنت ان کی سوچ پر اور ان کے گھٹیا کردار پر!اگلی بار تشدد کرنے آ ؤ ارسطو تو لوہے کا کچھا بھی نہیں بچا سکے گا تمہیں