عمران خان کو گرفتار نہ کرنے پر ہمارا ووٹر ہم سے ناراض ہے، احسن اقبال

4ahsan%20iqbalvoternaraz.jpg

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ اس وقت ہمارا ووٹر ہم سے ناراض ہے کہ عمران خان کو پکڑ کیوں نہیں رہے ۔

جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ حکومتی اتحادی اجلاس میں اکثریت کی رائے تھی کہ جو شخص ملک، قانون اور اداروں کے خلاف بغاوت کررہا ہے،اس سے بات کرنے کا مطلب ہے کہ ہم ان کی روش کو سند قبولیت دے رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ فیصلہ کیا گیا کہ لاہور اور اسلام آباد میں ہونے والی قانون شکنی کی شفاف تحقیقات ہونی چاہیے اور ریاست کی رٹ بحال ہونی چاہیے۔ عمران خان پر مسلسل اداروں کی مہربانی جاری ہے جب کہ اس وقت ہمارا ووٹر ہم سے ناراض ہے کہ عمران خان کو پکڑ کیوں نہیں رہے۔

لاہور اسلام آباد میں سب نے دیکھا کس طرح قانون کی دھجیاں بکھیری گئیں، زمان پارک میں دہشتگرد تنظیموں سے متعلق افراد کی شناخت بھی ہوئی، شہنشاہ معظم عدالت میں پیش نہیں ہوئے عدالت ان کے پاس چل کر گاڑی میں آئی، عمران خان آرمی چیف اور قومی سلامتی کے اداروں کیخلاف بیرون ملک مہم چلارہے ہیں، عمران خان اپنی انا کیلئے ملک دشمنی کی آخری حد تک جانے کو تیار ہیں۔

انہوں نے مزید کہا عمران خان اپنی غلطیوں پر سجدہ سہو کرلیں تو بات چیت کا سوچا جاسکتا ہے، ریاست نے اس طرح ہتھیار ڈالے تو کسی بھی انتہاپسند گروپ کیلئے کھلا میدان ہے، عمران خان اپنی پارٹی کو ہٹلر کی نازی پارٹی کی طرز پر استوار کررہے ہیں۔

احسن اقبال نے کہا کہ مظلوم وہ ہوتا ہے جو عدالت کے رحم و کرم پر ہوتا ہے، مظلوم وہ ہوتا ہے جو صبح نو بجے عدالت میں پیشی پر نہ پہنچے تو اس کی ضمانت منسوخ ہوجاتی ہے، جس شخص کیلئے عدالت رات آٹھ بجے تک کھلی رہے اور جج انتظار کریں وہ تو طاقتور ہے،جس شخص کیلئے ہائیکورٹ کے جج انتظار کرتے رہیں اور اپنے پروانے گاڑی میں بھیج کر دستخط کروائیں وہ ظالم ہے، اس وقت مظلوم پاکستان کا نظام انصاف اور پولیس بنی ہوئی ہے۔
 
chaudhry

Voter (50+ posts)

byghairat insan ya haram khor nawaz ya maryam qatri ka voter hain kahan,voters ko zonda dargor kr dia sirf 11 maheene main,ye voters ab noon league ke kutton ke sath jo kren ge nawaze kanjar ki nasal yad kre gi,tum apni khair manao,ab narowal se jeet kr dikhana
 
back to the future

Chief Minister (5k+ posts)
Let us evaluate the situation

Police came to arrest Imran khan on a frivolous tosha khana case where a blind and utter bloody chief election Commissioner togetherwith his bunch of crooks has filed this frivolous case.

This frivolous case doesnot merit an arrest at all.Even if convicted this case will not include prison sentence.Prison sentence for what ?an allegation for not declaring the purchase from tosha khana
 
Last edited:

zulfi786

Politcal Worker (100+ posts)
4ahsan%20iqbalvoternaraz.jpg

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ اس وقت ہمارا ووٹر ہم سے ناراض ہے کہ عمران خان کو پکڑ کیوں نہیں رہے ۔

جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ حکومتی اتحادی اجلاس میں اکثریت کی رائے تھی کہ جو شخص ملک، قانون اور اداروں کے خلاف بغاوت کررہا ہے،اس سے بات کرنے کا مطلب ہے کہ ہم ان کی روش کو سند قبولیت دے رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ فیصلہ کیا گیا کہ لاہور اور اسلام آباد میں ہونے والی قانون شکنی کی شفاف تحقیقات ہونی چاہیے اور ریاست کی رٹ بحال ہونی چاہیے۔ عمران خان پر مسلسل اداروں کی مہربانی جاری ہے جب کہ اس وقت ہمارا ووٹر ہم سے ناراض ہے کہ عمران خان کو پکڑ کیوں نہیں رہے۔

لاہور اسلام آباد میں سب نے دیکھا کس طرح قانون کی دھجیاں بکھیری گئیں، زمان پارک میں دہشتگرد تنظیموں سے متعلق افراد کی شناخت بھی ہوئی، شہنشاہ معظم عدالت میں پیش نہیں ہوئے عدالت ان کے پاس چل کر گاڑی میں آئی، عمران خان آرمی چیف اور قومی سلامتی کے اداروں کیخلاف بیرون ملک مہم چلارہے ہیں، عمران خان اپنی انا کیلئے ملک دشمنی کی آخری حد تک جانے کو تیار ہیں۔

انہوں نے مزید کہا عمران خان اپنی غلطیوں پر سجدہ سہو کرلیں تو بات چیت کا سوچا جاسکتا ہے، ریاست نے اس طرح ہتھیار ڈالے تو کسی بھی انتہاپسند گروپ کیلئے کھلا میدان ہے، عمران خان اپنی پارٹی کو ہٹلر کی نازی پارٹی کی طرز پر استوار کررہے ہیں۔

احسن اقبال نے کہا کہ مظلوم وہ ہوتا ہے جو عدالت کے رحم و کرم پر ہوتا ہے، مظلوم وہ ہوتا ہے جو صبح نو بجے عدالت میں پیشی پر نہ پہنچے تو اس کی ضمانت منسوخ ہوجاتی ہے، جس شخص کیلئے عدالت رات آٹھ بجے تک کھلی رہے اور جج انتظار کریں وہ تو طاقتور ہے،جس شخص کیلئے ہائیکورٹ کے جج انتظار کرتے رہیں اور اپنے پروانے گاڑی میں بھیج کر دستخط کروائیں وہ ظالم ہے، اس وقت مظلوم پاکستان کا نظام انصاف اور پولیس بنی ہوئی ہے۔
He is another munshi of the noon league.
 
mskhan

Minister (2k+ posts)

احسن اقبال نے کہا کہ مظلوم وہ ہوتا ہے جو عدالت کے رحم و کرم پر ہوتا ہے، مظلوم وہ ہوتا ہے جو صبح نو بجے عدالت میں پیشی پر نہ پہنچے تو اس کی ضمانت منسوخ ہوجاتی ہے، جس شخص کیلئے عدالت رات آٹ بجے تک کھلی رہے اور جج انتظار کریں وہ تو طاقتور ہے،جس شخص کیلئے ہائیکورٹ کے جج انتظار کرتے رہیں اور اپنے پروانے گاڑی میں بھیج کر دستخط کروائیں وہ ظالم ہے، اس وقت مظلوم پاکستان کا نظام انصاف اور پولیس بنی ہوئی ہے۔
4ahsan%20iqbalvoternaraz.jpg

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ اس وقت ہمارا ووٹر ہم سے ناراض ہے کہ عمران خان کو پکڑ کیوں نہیں رہے ۔

جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ حکومتی اتحادی اجلاس میں اکثریت کی رائے تھی کہ جو شخص ملک، قانون اور اداروں کے خلاف بغاوت کررہا ہے،اس سے بات کرنے کا مطلب ہے کہ ہم ان کی روش کو سند قبولیت دے رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ فیصلہ کیا گیا کہ لاہور اور اسلام آباد میں ہونے والی قانون شکنی کی شفاف تحقیقات ہونی چاہیے اور ریاست کی رٹ بحال ہونی چاہیے۔ عمران خان پر مسلسل اداروں کی مہربانی جاری ہے جب کہ اس وقت ہمارا ووٹر ہم سے ناراض ہے کہ عمران خان کو پکڑ کیوں نہیں رہے۔

لاہور اسلام آباد میں سب نے دیکھا کس طرح قانون کی دھجیاں بکھیری گئیں، زمان پارک میں دہشتگرد تنظیموں سے متعلق افراد کی شناخت بھی ہوئی، شہنشاہ معظم عدالت میں پیش نہیں ہوئے عدالت ان کے پاس چل کر گاڑی میں آئی، عمران خان آرمی چیف اور قومی سلامتی کے اداروں کیخلاف بیرون ملک مہم چلارہے ہیں، عمران خان اپنی انا کیلئے ملک دشمنی کی آخری حد تک جانے کو تیار ہیں۔

انہوں نے مزید کہا عمران خان اپنی غلطیوں پر سجدہ سہو کرلیں تو بات چیت کا سوچا جاسکتا ہے، ریاست نے اس طرح ہتھیار ڈالے تو کسی بھی انتہاپسند گروپ کیلئے کھلا میدان ہے، عمران خان اپنی پارٹی کو ہٹلر کی نازی پارٹی کی طرز پر استوار کررہے ہیں۔

احسن اقبال نے کہا کہ مظلوم وہ ہوتا ہے جو عدالت کے رحم و کرم پر ہوتا ہے، مظلوم وہ ہوتا ہے جو صبح نو بجے عدالت میں پیشی پر نہ پہنچے تو اس کی ضمانت منسوخ ہوجاتی ہے، جس شخص کیلئے عدالت رات آٹھ بجے تک کھلی رہے اور جج انتظار کریں وہ تو طاقتور ہے،جس شخص کیلئے ہائیکورٹ کے جج انتظار کرتے رہیں اور اپنے پروانے گاڑی میں بھیج کر دستخط کروائیں وہ ظالم ہے، اس وقت مظلوم پاکستان کا نظام انصاف اور پولیس بنی ہوئی ہے۔
A hey chutye tujhe kon vote dega dalle
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
چند جنرلز اور حکومتی وزرا کے علاوہ انکا ملک میں ایک ہی ووٹر ہے ، وہ ہے نانی اور دوسرا ناراض ووٹر لندنی بھگوڑا ہے ، ورنہ عوام تو ان ارسطو کے ٹولے کو جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں۔۔۔
 
Diabetes

MPA (400+ posts)
یعنی اسکو گرفتار اپنی سیاست کیلیے کرنا ہے ورنہ قصور اسکا کوئ نہیں