Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
سائفر جیل ٹرائل میڈیا ، فیملی ، جنرل پبلک اگر دیکھنا چاہے تو ان کو اجازت ہونی چاہیے ، وکیل سلمان اکرم راجہ
سب دیکھیں گے کہ اس کیس میں جرم موجود ہی نہیں ، وکیل سلمان اکرم راجہ
جیل میں ایک ہال ہے کرسیاں لگی ہوئی ہیں کوئی مسئلہ نہیں ہے، پراسیکیوٹر
آپ کیلئے تو کوئی مسئلہ نہیں ہو گا، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب
اگر شہری جیل ٹرائل دیکھنا چاہتے ہیں تو ان پر پابندی کیوں ہے؟ جسٹس حسن اورنگزیب
وہ کام اور وہ ریمارکس اور ججمنٹ 1970 کے ججز دے رہے تھے ہم آج دوبارہ وہی ججمنٹ اور وہی ریمارکس دے رہے ہیں ، حالنکہ وقت تبدیل ہوگیا اور اب حالات بدلنےچاہیے تھے لیکن وہی کچھ ہے۔جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کے عمران خان کے جیل ٹرائل کے خلاف کیس میں ریمارکس
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/9GDHf8p/salm11h1h.jpg