عمران خان کا سائفر کیس میں جیل ٹرائل کوئی مسئلہ نہیں، حکومتی وکیل

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)


سائفر جیل ٹرائل میڈیا ، فیملی ، جنرل پبلک اگر دیکھنا چاہے تو ان کو اجازت ہونی چاہیے ، وکیل سلمان اکرم راجہ

سب دیکھیں گے کہ اس کیس میں جرم موجود ہی نہیں ، وکیل سلمان اکرم راجہ

جیل میں ایک ہال ہے کرسیاں لگی ہوئی ہیں کوئی مسئلہ نہیں ہے، پراسیکیوٹر

آپ کیلئے تو کوئی مسئلہ نہیں ہو گا، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب

اگر شہری جیل ٹرائل دیکھنا چاہتے ہیں تو ان پر پابندی کیوں ہے؟ جسٹس حسن اورنگزیب

وہ کام اور وہ ریمارکس اور ججمنٹ 1970 کے ججز دے رہے تھے ہم آج دوبارہ وہی ججمنٹ اور وہی ریمارکس دے رہے ہیں ، حالنکہ وقت تبدیل ہوگیا اور اب حالات بدلنےچاہیے تھے لیکن وہی کچھ ہے۔جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کے عمران خان کے جیل ٹرائل کے خلاف کیس میں ریمارکس
 

Kam

Minister (2k+ posts)
Why army is doing everything to increase hatred against themselves?
They have gone mad and crazy.

They should remember that Pakistan current crisis is due to their mistakes and greed. Every single Pakistani is clear about this and understand this. Pakistanis cannot blame others for their mistake as it was the case in past.

By bringing back corrupts, by protecting their illegal acts, they can not escape.
 
Last edited:

Dr Adam

President (40k+ posts)

موجودہ کیس میں عمران مدعی ہے اور حکومت مدعا علیہ . اب مدعا علیہ کی زیادتیوں اور بدمعاشیوں پر لامحالہ اعتراض مدعی کو ہی ہو گا ناں مدعا علیہ کو تو نہیں
پاکستانی عدلیہ کے روزانہ کے عجیب و غریب سرکس ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہے
 

Back
Top