Syed Haider Imam
Chief Minister (5k+ posts)
اینکر ، خان صاحب آپکو پتا تھا کے ہمارے قانونی نظام پاکستان کے برہمنو کو شلٹر دے کر اپنی عزت بھی بجاتا ہے تو پھر اپنے جوڈیشل کمشن کے قیام پر اتنی بڑ ی تحریک کیوں شروع کی اور آخر جوڈیشل کمیشن سے آپکو مطلوبہ نتائج کیوں حاصل نہیں ہوے ؟
عمران خان ، میں ہمیشہ لوگوں پر اعتبار کرتا ہوں ور انکو بینیفٹ اوف ڈوبت دیتا ہوں ، اب میں ایسی تحریک شروع کروں گا آپ دیکھیں گے کے ٢٠٢٠ الیکشن کا سال ہو گا
آپکے خیال میں ایسا کچھ ہو سکتا ہے ؟
عمران خان کے حلقے ١٢٢ میں بھی اآخر تازہ تازہ جوڈیشل کونٹنگ ہوئی تھی ، کیا خسروں کے گھر بچا پیدا ہوا تھا ؟
خان صاحب نادرہ بیگم سے اس لگا کر بیٹھ گئے اور نادرہ بیگم سرفراز نواز کے جوانی میں ہی فوت ہو گی تھی
یہ ملک صاحب والی نادرہ تو ہے نہیں جس سے اس لگائی جاتے ؟
مسلم لیگ کراچی کے آپریشن کے فورن بعد جوڈیشل کمیشن پر مانی ہے ، مگر میڈیا مہدی کی ڈھول لے کر ابھی تک نہیں بیٹھا
نہ ڈاکٹر شاہد مسعود ور نہ دوسروں اینکر نے اندر کا بات بتائی ہے
کیا خبریں ملنا بند ہو گئی ہیں ؟
تحرک انصاف نے بھی مسلم لیگ کی اس ٹائمنگ پر کوئی رولا رپا نہیں ڈالا ور نہ سوالات داغے ہیں ور مطمئن بےغیرت ہو کر بیٹھ گئے ہیں
آخر کیوں ؟
کیا تحریک انصاف یہ سمجھتی ہے کے جن عدالتوں کو اخباری بیانات کی حد تک صرف چھوٹے الیکشن کی پروا ہے مگر بڑے الیکشن میں ہونے والی دھاندلی پر انھوں نے ٢ سالوں سے مٹھ رکھی ہے وہ اگلے چند ماہ میں فیصلہ کر دیں گے ؟
عدالتی کمیشن کے لئے فرشتے کہاں سے این گے جو حق سچ کا فیصلہ دیں گے ؟
کیا عدالتوں پر ڈنڈا رکھا گیا ہے یا دیا گیا ہے ، یہ تو پتا چلے گا جب فیصلہ آنا شروع ہوں گے
مجھے تحریک انصاف کی قیادت پر حیرت ہے کے وہ سیاست کی کھیر کیسے پکتی ہے ، اسکی سمجھ ابھی تک نہیں آئی ورنہ انکا بڑا مظبوط ردعمل آنا چاھے تھا .
میں نے ٢٥ اگست ٢٠١٤ میں ایک تھریڈ بنائی تھی ، وہ کس حد تک ٹھیک ثابت ہوئی اسکا فیلصہ اپ کریں

Last edited by a moderator: