لاہورمیں میری ملاقات کی افواہیں پھیلائی جارہی ہیں، ہم نے آج ریلی کو اس لیے روکا کیوں کہ ہم رات کو سفر نہیں کرنا چاہتے تھے -عمران خان کی لاہور میں مذاکرات کی خبروں پروضاحت
عمران خان نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ ان سب کیلئےجو لاہور میں میری ملاقات کی افواہیں پھیلا رہےہیں،ہماری واپسی کی وجہ یہ تھی کہ لاہورقریب تھا، ہم پہلےہی رات کوسفر نہ کرنےکافیصلہ کرچکےتھے۔ پچھلے6 ماہ سےمیرا واحدمطالبہ صاف شفاف انتخابات کےفوری انعقاد کی تاریخ رہی ہے۔اگر مذاکرات ہوئےبھی تو میرا واحدمطالبہ یہی رہے گا
https://twitter.com/x/status/1586424215825428480
- Featured Thumbs
- https://www.siasat.pk/data/files/s3/15khanwazahat.jpg
Last edited: