عمران خان نے لاہور میں مذاکرات کی تردید کر دی


FgPnQVXXEAYJxuN


لاہورمیں میری ملاقات کی افواہیں پھیلائی جارہی ہیں، ہم نے آج ریلی کو اس لیے روکا کیوں کہ ہم رات کو سفر نہیں کرنا چاہتے تھے -عمران خان کی لاہور میں مذاکرات کی خبروں پروضاحت

عمران خان نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ ان سب کیلئےجو لاہور میں میری ملاقات کی افواہیں پھیلا رہےہیں،ہماری واپسی کی وجہ یہ تھی کہ لاہورقریب تھا، ہم پہلےہی رات کوسفر نہ کرنےکافیصلہ کرچکےتھے۔ پچھلے6 ماہ سےمیرا واحدمطالبہ صاف شفاف انتخابات کےفوری انعقاد کی تاریخ رہی ہے۔اگر مذاکرات ہوئےبھی تو میرا واحدمطالبہ یہی رہے گا

https://twitter.com/x/status/1586424215825428480
 
Last edited:

pakmafia

Voter (50+ posts)
Along with govt and establishment he is also fighting against the fake news media. Stay strong khan sb we are behind you.
 

Chacha Basharat

Minister (2k+ posts)

نیازی نے لاہور میں مذاکرات کی تردید کر دی​

کیونکہ ملاقات میں اغلوں نے نیازی کو فیر کڈ کےوخا دیا تھا​

 

Back
Top