https://twitter.com/x/status/1881323186253685098
عمران خان نے کہا کہ زلفی بخاری اور شہزاد اکبر بیان دینے کے لیے پاکستان آجاتے لیکن یہاں ویگو ڈالا پہنچ جاتا، شہزاد اکبر ویڈیو لنک کے ذریعے بیان دینے کے لیے تیار تھا، زلفی بخاری اور شہزاد اکبر پر میرے خلاف گواہی دینے کے لیے دباؤ ڈالا گیا، شہزاد اکبر کے بھائی کو اغوا کیا گیا، زلفی بخاری کے خاندان کو ہراساں کیا گیا، پاکستان میں کاروبار تباہ کیا، یہاں جنگل کا قانون ہے۔
اڈیالہ جیل میں عمران خان نے آج بتایا کہ زلفی بخاری کو میرے خلاف وعدہ معاف گواہ بننے کی پیشکش کی گئی، ان کے والد اور پورے خاندان کو ہراساں کیا، کاروبار تباہ ہوا، میں نے خود زلفی بخاری کو بیرون ملک جانے کی اجازت دی تھی، آج بھی وہ میرا کی پلیئر ہے
https://twitter.com/x/status/1881326387950469387
عمران خان نے سن کر پہلے قہقہہ لگایا اور پھر پوچھا کون ہے یہ جو قران پر حلف لے رہا ہے۔۔۔ جب عمران خان کو نام بتایا گیا تو انہوں نے کہا اچھا میں نہیں جانتا، چھوڑو یہ irrelevant لوگ ہیں !!!
https://twitter.com/x/status/1881323988020052140 https://twitter.com/x/status/1881370638365196568
Last edited: