Zaidi Qasim
Prime Minister (20k+ posts)
یہ گلا سرا نام نہاد صحافی انتہائی باتونی شخص ہے جس سے ہر کوئی بیزار نظر اتا ہے پتانہیں یہ اپنی کس صلاحیت کی بنا پر اپنے آپ کو عقل کل سمجھتا ہے بغض عمران خان میں اس پر ہیجانی کیفیت طاری ہو جاتی ہے جسے یہ حق گوئی سے تعبیر کرتا ہے جب کہ یہ چولیں ہوتی ہیں جو صرف مارتا ہی نہیں ہے بلکہ اس کی علمی قابلیت بھی باہر آ جاتی ہے جیسے بارش میں میک اپ کے پیچھے چھپی بد صورت عورت سامنے آجاتی ہے یہ دوسروں کو ذکوٹا جن کہتا ہے حقیقت میں یہ خود ذکوٹی منحوس چڑیل ہے یہ پاکستانی عوام کو گجنی کہتا ہے لیکن یہ خود یوسف رضا پی پی کی پیداوار ہے چویدریوں کا ایک چیلہ ہے
وہ تو سب ٹھیک ہے پر تو اتنا غصے میں کیوں ہے کہ منہ سے جھاگ نکل رہی ہے ، ابے بھائ تم لوگو پدی کو سنا کرو جو تمہارے کان میں میٹھے میٹھے ، سریلے لہجے میں روز ایک نیا قصیدہ سناتا ہے ۔ پدی جان صدیقی سکنہ نسواری اڈہ ، عمر بالاکوٹ خاص محلہ چوفیا ۔