عمران خان نے اراکین کے استعفے منظور ہونے پر جوابی حکمت عملی تیار کرلی

4khanjawabhikmt.jpg

سابق وزیراعظم عمران خان نے قومی اسمبلی اراکین کے استعفے منظور ہونے کے جوابی حکمت عملی تیار کر لی ہے۔

تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی پاکستان تحریک انصاف کے ارکین کو ڈی سی کے منظور ہونے کے بعد چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے جوابی حکمت عملی تیار کرلی ہے، جس مے تحت پارٹی رہنماؤں کو اہم ہدایات بھی جاری کردی گئی ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1617169672637644802
عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کو انتخابی مہم تیز کرنے کی ہدایات جاری کرتے ہوئے ملک گیر جلسوں کے انعقاد کا شیڈول تیار کرنے کے احکامات جاری کردیئے ہیں اور کہا ہے کہ ڈاکٹرز کی اجازت ملتے ہی خود حکومت کو ٹف ٹائم دینے کیلئے میدان میں اتروں گا۔

پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق تحریک انصاف اپنی انتخابی مہم میں رجیم چینج سازش اور موجودہ حکومت کے دور میں آنے والے مہنگائی کے طوفان کو ایشو بنایا جائے گا، پی ٹی آئی چیئرمین عوام کو معاشی بحران سے نکالنے کیلئے روڈ میپ بھی دیں گے، عمران خان نے پی ٹی آئی کی معاشی اور سوشل میڈیا ٹیم کو بھی خصوصی ہدایات جاری کردی ہیں۔

 
Last edited:

Chacha Basharat

Minister (2k+ posts)

مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر اور سینئر نائب صدر مریم نواز ہفتہ 28 جنوری شام پانچ بجے پاکستان پہنچیں گی اور یکم فروری سے پارٹی کو ری آرگنائز کرنے کے حوالے سے پنجاب بھر کے دوروں کا آغاز کرینگی​

مریم نواز شریف صاحبہ کے استقبال کے سلسلے میں حلقے میں بھرپور دن۔ ہر علاقے میں جا کر انشاءاللہ پوری طرح کیمپین کریں گے۔ استقبال ان کے شایان شان ہو گا۔​

Her welcome will be historic inshaaAllah
FnFMsP9aAAIBlC_

 

Glock

Senator (1k+ posts)

PML-N Chief Organizer and Senior Vice President Maryam Nawaz will arrive in Pakistan on Saturday, January 28 at 5:00 PM and will start her tours across Punjab from February 1 to reorganize the party.​

A busy day in the constituency in connection with the reception of Maryam Nawaz Sharif. Will go to every area and campaign completely, God willing. The reception will be worthy of them.​

Her welcome will be historic inshaaAllah​

.
FnFMsP9aAAIBlC_


مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر اور سینئر نائب صدر مریم نواز ہفتہ 28 جنوری شام پانچ بجے پاکستان پہنچیں گی اور یکم فروری سے پارٹی کو ری آرگنائز کرنے کے حوالے سے پنجاب بھر کے دوروں کا آغاز کرینگی​

مریم نواز شریف صاحبہ کے استقبال کے سلسلے میں حلقے میں بھرپور دن۔ ہر علاقے میں جا کر انشاءاللہ پوری طرح کیمپین کریں گے۔ استقبال ان کے شایان شان ہو گا۔​

Her welcome will be historic inshaaAllah​

FnFMsP9aAAIBlC_

What welcome, what historic?

She was a NIL and will return greater NIL..

Mohsin Naqvi will help with some Sarkaari Punjab Govt employees to help a little welcome and show Sha... That's it.!