عمران خان منہ دکھانے کے قابل نہیں رہیں گے

Amal

Chief Minister (5k+ posts)

اور مسلمانو جو لوگ ظالم ہیں ان کی طرف مائل نہ ہونا۔نہیں تو تمہیں بھی دوزخ کی آگ آلپیٹے گی اور اللہ کے سوا تمہارے کوئی دوست نہیں ہوں گے پھر تمہیں کوئی مدد بھی نہ ملے گی
ھود.113

الله ظالموں کو پسند نہیں کرتا .۵۷
الله ظالموں کو راہ نہیں دکھاتا .۸۶
ایسے لوگوں کی یہ سزا ہے کہ ان پر الله اور فرشتوں اور سب لوگو ں کی لعنت ہو .۸۷
آل عمران

پاکستانی عوام کوکیسے کیسے طریقوں سے لوٹا گیا ۔



984084_1287608151252534_2643246618195926764_n.jpg
 
Last edited:

israr0333

Minister (2k+ posts)

صالح ڈفر کی مثال اس بکری کی ہے جو کچھ نا کچھ کھانے کےچکر میں کھڈے میں کھود کہ مردار ھوجاتی ہے۔۔

سمجھ نہیں آرہا کہ یہ پٹواری کس قسم کی ڈھیٹ اور بے غیرت مخلوق ہے جو میاؤں برادران کے تمام کارناموں کو سپورٹ کرتی ہے چاہے وہ چوری،کرپشن ،ھیراپھیری،لوٹ مار،ماڈل ٹاؤن قتل کا معاملہ بلکہ قصور واقع جیسا شرمناک معاملہ ۔



مجھے تو کبھی کبھی لگتا ہے کہ یہ میاں صاحب پہ ایمان ہی نہ لے آئے۔۔
 

Bret Hawk

Senator (1k+ posts)

اس شخص کو صحافت کی میرا،قندیل بلوچ یا طاہر شاه کہہ سکتے ہیں

کیونکہ یہ تمام کردار کام اپنے شعبے کا ہی کرتے ہیں
مگر لوگوں کو انکی حرکتوں سے اچهی خاصی کامیڈی مل جاتی ہے

اس شخص کے ہر کالم پر اب ہنسی آنے لگتی ہے
اور حد یہ ہے کہ انہیں اس کا اندازه ہی نہیں

Molvi sahab I think that the wiring of your brain circuit is as defective as any other cable circuit of slums of Lahore. Recall the time of November 2007 when Khan sahab was attacked and humiliated in Punjab University and subsequently when he was incarcerated by the Musharraf regime then among few journalists and media persons who wrote wholeheartedly in his favour and condemning the heavy handed tactics of Musharraf regime, Mr. Saleh Zafar was also among those few courageous souls.

I do agree that from this short cloumn Saleh sahab seems to be giving too much leeway to the dirty antics and tricks of Sharif family but fact remain intact that Khan sahab does not have this precious quality to keep his sympathizers and well-wishers with him in the long run. Every now and then he sides with the establishment and corrupt elements within his party to undermine his hard earned credibility and honesty.

Kabhi molvigiri say nikal kay haqayeq ki dunia say bhi behrawar ho jaya karo bhai sahab kya sari umar jahalat main rehnay ki qasam khaye huwe hay aap janab nay?
 

Migratory Bird

Politcal Worker (100+ posts)
LOL, yeh lafafa apna lafafa halal karney ke chakar mein hai.

What a shame for a nation to have such kind of journalist

Jab tujh jaisay kameenay aur tumhara bap nawaz itni dafa zaleel honai kay ba wajood nazar aatay hein to IK ko kiss bala nay kata? One more column by this prick and I'm reaching for my pressure cooker bomb lmao.

چلو ہم بھی دیکھتے ہیں
کہ اللہ پر ایمان رکھنے والے عمران خان کا منہ کالا ہوتا ہے
یا شیطان صفت شریفوں کو پوجنے والے پٹواریوں کا؟

[hilar][hilar]

لگتا ہے صالح ظافر کے ساتھ عمران خان نے کچھ ایسی زیادتی کردی ہے کہ اگر یہ کسی تھانے میں پہنچ گیا ، بات تو واقعی منہ دکھانے کے قابل نہ رہنے والی ہوگی

wakai ye bohat ghatiya journalist ha

نیازی خان کا کیا جا
تا ہے بیشک مونھ دکھانے کے قابل نا رہے _اس نے سب کو پچھواڑے کے درشن کروانا شروع کر دینے ہیں_ویسے بھی میانوالی کا ہے وہاں کے اکثر نیازی جیسے خانوں کو اسی چیز کی عادت ہوتی ہے
[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)

نیازی خان کا کیا جا
تا ہے بیشک مونھ دکھانے کے قابل نا رہے _اس نے سب کو پچھواڑے کے درشن کروانا شروع کر دینے ہیں_ویسے بھی میانوالی کا ہے وہاں کے اکثر نیازی جیسے خانوں کو اسی چیز کی عادت ہوتی ہے
[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]


میانوالی میں تو تم جیسے مائی گرایٹری برڈ سلاخ دے کر کوئلوں کے اوپر الٹے لٹکاۓ ہوتے ہیں ، اس وقت تمہارا حشر بھی یہی ہے

stock-photo-duck-grilled-in-cupboard-glass-inside-kitchen-149595173.jpg
[SUB][SUP]
[/SUP][/SUB]
 

crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)

اس شخص کو صحافت کی میرا،قندیل بلوچ یا طاہر شاه کہہ سکتے ہیں

کیونکہ یہ تمام کردار کام اپنے شعبے کا ہی کرتے ہیں
مگر لوگوں کو انکی حرکتوں سے اچهی خاصی کامیڈی مل جاتی ہے

اس شخص کے ہر کالم پر اب ہنسی آنے لگتی ہے
اور حد یہ ہے کہ انہیں اس کا اندازه ہی نہیں

Oh Bro, you are mistaken to think ke "inhe andaza nahi he". He knows very well, it is him who receives the benefits from Nawaz, in turn he provides his services. Who knows better than him why he writes this BS. I bet after writing it, he himself laugh out loud on his own BS.
 

crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)

نیازی خان کا کیا جا
تا ہے بیشک مونھ دکھانے کے قابل نا رہے _اس نے سب کو پچھواڑے کے درشن کروانا شروع کر دینے ہیں_ویسے بھی میانوالی کا ہے وہاں کے اکثر نیازی جیسے خانوں کو اسی چیز کی عادت ہوتی ہے
[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]

I think it is time for you to fly away and migrate from this forum.
 

Back
Top