Amal
Chief Minister (5k+ posts)
اور مسلمانو جو لوگ ظالم ہیں ان کی طرف مائل نہ ہونا۔نہیں تو تمہیں بھی دوزخ کی آگ آلپیٹے گی اور اللہ کے سوا تمہارے کوئی دوست نہیں ہوں گے پھر تمہیں کوئی مدد بھی نہ ملے گی
ھود.113
الله ظالموں کو پسند نہیں کرتا .۵۷
الله ظالموں کو راہ نہیں دکھاتا .۸۶
ایسے لوگوں کی یہ سزا ہے کہ ان پر الله اور فرشتوں اور سب لوگو ں کی لعنت ہو .۸۷
آل عمران
پاکستانی عوام کوکیسے کیسے طریقوں سے لوٹا گیا ۔

Last edited: