عمران خان لچک دکھائیں،انکی سیاست ختم نہیں ہوگی،حسن ایوب خان

Asad Mujtaba

Chief Minister (5k+ posts)
"میں عمران خان کو جتنا مرضی برا بھلا کہوں، ان کا سپورٹر میری بات کبھی نہیں سنے گا۔

سارے اینکر بھی مل کر عمران خان کو غلط کہیں، خان کا سپورٹر اپنی جگہ سے نہیں ہلے گا۔

اگر عمران خان ذرا لچک دکھائیں تو ان کی سیاست ختم نہیں ہو جاۓ گی"

حسن ایوب

https://twitter.com/x/status/1794419426965557694
https://twitter.com/x/status/1794424913044132263
 
Last edited by a moderator:

mian_ssg

Senator (1k+ posts)
لچک ہاہا
خان ہماری جان ہے ہی صرف اس لیئے کہ وہ ڈٹ کے کھڑا ہے۔
تم اس کو نہیں جانتے۔
 

Bebabacha

Senator (1k+ posts)
Yh bdsk ravi rooz twitter pe khan ki sisat khtm kr rha huta hai lgta, hai abuvka koi new order aya hai