عمران خان سے مذاکرات نہیں ہونگے، اتحادی حکومت کا فیصلہ

11khahatalalnehngi.jpg

9 مئی (یوم سیاہ) میں ملوث گرفتار افراد کے خلاف مقدمات فوجی عدالتوں میں چلائے جائینگے: ذرائع

موجودہ اتحادی حکومت کی طرف سے فیصلہ کیا گیا ہے کہ 9مئی (یوم سیاہ) کے پرتشدد واقعات کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی سیاسی جماعت کو کسی قسم کا قانونی وسیاسی ریلیف نہیں دیا جائے گا۔

عمران خان سے کسی قسم کے مذاکرات نہیں ہوں گے اور واقعے میں ملوث تحریک انصاف کے رہنمائوں ودیگر افراد کیخلاف سخت ترین کارروائی کی جائے گی۔ عسکری تنصیبات پر حملہ کرنے والے افراد کیخلاف جلد سے جلد فوجی عدالتوں میں کیسز چلائیں جائیں گے۔

ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے احتجاج سے بین الاقوامی سطح پر ملکی امیج متاثر ہوا اور 9 مئی واقعات میں ملوث ہونے کے جو ثبوت سامنے آرہے ہیں ان سے وفاقی حکومت کا پی ٹی آئی سے مذاکرات کرنا ناممکن ہو چکا ہے۔ وفاقی حکومت اس بات کا جائزہ لے رہی ہے کہ پی ٹی آئی کے ریاست مخالف بیانات اب بھی سامنے آ رہے ہیں اس لیے فی الحال مذاکرات مشکل ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ 9 مئی کے بعد تحریک انصاف کے متعدد اہم رہنمائوں نے پارٹی سے لاتعلقی اختیار کر لی ہے جس سے وہ تنہائی کا شکار ہو رہی ہے۔ وفاقی حکومت کی طرف سے افواج پاکستان وریاستی اداروں پر حملوں کے بعد عمران خان اور ان کے ساتھیوں سے کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی۔ سانحہ میں ملوث گرفتار افراد کے خلاف مقدمات فوجی عدالتوں میں چلائے جائیں گے۔

ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے جن رہنمائوں نے 9 مئی (یوم سیاہ) کی مذمت کر کے پارٹی سے اعلان لاتعلقی کیا ہے وہ اگر اپنا سیاسی سفر جاری رکھنا چاہتے ہیں اور وفاقی حکومت یا پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی کسی سیاسی جماعت میں شمولیت کیلئے رابطہ کریں تو اس کا فیصلہ پی ڈی ایم کی قیادت کرے گی۔

ذرائع کے مطابق آنے والے دنوں میں تحریک انصاف کا کوئی سیاسی دھڑا سامنے آتا ہے جس میں 9 مئی کی مذمت اور ریاستی رٹ تسلیم کرنیوالے لوگ شامل ہوئے تو ان سے مذاکرات ہو سکتے ہیں جس کا فیصلہ بھی پی ڈی ایم کرے گی۔ تحریک انصاف پر پابندی کے حوالے سے سوچا جا رہا ہے جس کا فیصلہ ملکی قانون کے مطابق ہو گا۔

عمران خان سے لاتعلقی اختیار کرنے والے تحریک انصاف کے رہنمائوں کا فارورڈ بلاک بھی سامنے آنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔
 
Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
waisay muzakrat kiya kab hain?
PDM said on day 1 we will run country till October. No early elections.
& till date no early elections. So ye konsa chooran beechtay phirtay hain lgoon ko?
 
Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
Problem now is there is no rule of law.
They can arrest anyone and book him on anything. courts are ignored, laws are ignored what to do in this case
 
Jazbaati

Minister (2k+ posts)
Problem now is there is no rule of law.
They can arrest anyone and book him on anything. courts are ignored, laws are ignored what to do in this case

I think we know what people should do after PDM and handlers killed countless innocent people over the last year. Murderers are destined to hellfire. If we can't get at the holy cow then every criminal in PDM must be served some street justice.
 
Visionartist

Chief Minister (5k+ posts)

is ney 100 piyaz bhi khaye aor 100 jootey bhi lekin gerdan meyn ab bhi sariya hey​

Last edited:

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
The criminals want IK to accept that PTI workers did the attacks. IK should not fall for this trap otherwise he's a gonner. They will lock him up for a long time.
Aggression policy required from KHAN now.

میری درخواست ہے اُٹھیں اور کے پی کے چلیں جائیں اور جلسہ ارینج کریں وہاں پبلک اکھٹی کریں اور جلسے میں حافظ سے ڈارئیکٹ ہو جائیں اُسے چیلنج کر دیں۔

عوام خان صاحب کا ساتھ دے گی اور اسٹیبلشمنٹ سے کھلی جنگ شروع ہو جائے گی

پھر لوگ ہمت پکڑ لیں گے

گیم یہاں ہارنا ہمیں مقصد سے بہت دور لے جائے گا
 
samkhan

خان کی یہی کمزوری ہے کہ وہ امن کی فاختہ ہے

فوج سے جنگ ہتھیار کہ بغیر نہیں ہو سکتی اور خان خون خرابہ نہیں چاہتا۔ فوج کو بھی اس کمزوری کا علم ہے اسی لیے وہ خان کو دیوارسے لگا رہی ہے
 
Ek moqa tha jab aisay hi jaan chootni thi tu yehi sahi.
25 martyred if it becomes 250 once and all this issue solved
 
Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
I think we know what people should do after PDM and handlers killed countless innocent people over the last year. Murderers are destined to hellfire. If we can't get at the holy cow then every criminal in PDM must be served some street justice.

I'm up for it bro. if there is no law for us, then no law will protect them too.