عمران خان ایک بے بس وزیراعظم نظر آرہے ہیں- مہر بخاری

Cape Kahloon

Chief Minister (5k+ posts)
Maher Bukhari app oor Mubasher Luqman nay Malik Riaz kay sath ek program keya tha uss kay bad app ko TV per apna dirty face ne dekhana cheay.
Yeah public ha yeah sab janti ha.
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
اب ان میڈیا کے جھوٹوں فنکاروں اور اداکاروں کا عوام پر بس چل نہیں رہا ھے کیونکہ عوام ان پلانٹیڈ میڈیا کے پٹواریوں کے چہرے پہچان چکا ھے اور یہ میڈیا کے لگڑ بگڑ عوام کے سامنے بے بس ہوگئے ہیں
پی ٹی آئی گورنمنٹ اتنے زیادہ عوامی مفادات کے پروگرام شروع کئے ہوئے ہیں کہ جب یہ پروجیکٹس مکمل ہوجائینگے تو پورے ملک میں ایک خوشحالی اور ترقی کا دور شروع ہو جائے گا اور میڈیا کے پٹواری صحافیوں کا ٹولہ یہ بات جانتا ھے ایسی لیئے عوامی مفادات کے پراجیکٹس پر میڈیا بات نہیں کرتا۔
ایسی طرح پانچ سال پہلے میڈیا کے یہی حرام خور صحافیوں کا ٹولہ کے پی کے کی گورنمنٹ کے خلاف پروپیگنڈا کر رہا تھا لیکن عوام نے کے پی کے میں تبدیلی دیکھی اور محسوس کی اور پھر 2018 کے الیکشن میں پی ٹی آئی کو پوری طرح سے سپورٹ کیا اور میڈیا کے پروپیگنڈے کو ناکام بنا دیا اور اب وفاقی حکومت اور پنجاب کی حکومت کے خلاف پھر سے پی ٹی آئی کی گورنمنٹ کے خلاف میڈیا کا پروپیگنڈا جاری ھے اور اب 2023 کے الیکشنز میں عوام میڈیا کے منہ پر دوبارہ پی ٹی آئی کی گورنمنٹ بنوا کر ان میڈیا کے چوروں کو سبق سکھانے گی کیونکہ حرام خور میڈیا چوروں کے سب سے بڑے سہولت کار ہیں۔
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
Aj bill bhi pass kerwa lia? Aisa hota hai helpless.
ہاہاہا ...پیسے دیکر پاس کروایا ہوگا؟
پاکستان میں لوگ پیسے دیکر سکول سے بچے پاس
کروا لیتے ہیں؟...حتاکہ ہوائی جہاز کے پائلٹ بھی؟
بل پاس کروانا کونسا مشکل ہے؟....... ?
وہ بھی نیشنل اسمبلی سے جہاں اتفاق سے سارے
رشوت خور اکٹھے بیٹھے ہیں؟....?
 

jee_nee_us

Chief Minister (5k+ posts)
ہاہاہا ...پیسے دیکر پاس کروایا ہوگا؟
پاکستان میں لوگ پیسے دیکر سکول سے بچے پاس
کروا لیتے ہیں؟...حتاکہ ہوائی جہاز کے پائلٹ بھی؟
بل پاس کروانا کونسا مشکل ہے؟....... ?
وہ بھی نیشنل اسمبلی سے جہاں اتفاق سے سارے
رشوت خور اکٹھے بیٹھے ہیں؟....?
Yeh to pakistanio ki bebasi he ke jaiz kaam bhi rishwat de ker hota he
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
Yeh to pakistanio ki bebasi he ke jaiz kaam bhi rishwat de ker hota he
ہاہاہا...ہان جی بلکل
اور اب تو رشوت دے کر ہر جائز کام کروانا بھی ایک جائز کام
لگنے لگا ہے. اب اس میں کیا