عمران خان ان ایکشن، پارٹی چھوڑنے والوں کے خلاف بڑا اقدام اٹھا لیا

2khana%20rukneit.jpg

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کرنے والے پارٹی کے سینئر رہنماؤں کی بنیادی رکنیت ختم کردی ہے۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نےپارٹی چھوڑنے کا اعلان کرنے والے مرکزی قیادت کے اراکین کی بنیادی رکنیت ختم کردی ہے، اسد عمر، شیریں مزاری اور عامر کیانی نے پی ٹی آئی کور کمیٹی کے گروپ کو خود ہی چھوڑ دیا جبکہ فواد چوہدری کو ایڈمین نے گروپ سے نکال دیا۔


پاکستان تحریک انصاف نے عمران خان کی ہدایات پر رول آف لسٹ سے بھی پارٹی چھوڑنے والے کور کمیٹی کے ارکان کے نام ہٹادیئے گئے ہیں۔

پارٹی قیادت کی جانب سے مرکزی وصوبائی قیادتوں کو پارٹی چھوڑنے والے رہنماؤں کو واٹس ایپ گروپس سے نکالنے کی ہدایات بھی جاری کردی گئی ہیں جبکہ بنی گالہ کی سوشل میڈیا ٹیم کو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو بھی از سر نو اپ ڈیٹ کرنے کی ہدایات دی گئی ہیں۔
 

Eigle

Senator (1k+ posts)
اسد عمر بھی اپنی بیک دیکھا گیا اور جھوٹ بول گیا کوئی دباؤ نہیں . جو لیڈر اس سے باھر نکلے گا کارکن اس کو سر آنکھوں پر بٹھائیں گے . شاہ محمود ابھی تک نہیں ڈولا جب باھر آے گا لوگ سر کا تاج سمجیں گئیں
SMQ is a real man, son of soil, He proved it may times. He has to leave foreign ministry in PPP era and then the party just to being loyal Pakistani.
 

Aristo

Minister (2k+ posts)
شاہ محمود اگر پارٹی چھور جاتے تو پارٹی کی ساکھ کو نقصان ضرور پہنچتا مگر اتنا دکھ نہ ہوتا جتنا اسد عمر کے یوں خان کا ساتھ چھوڑنے پے ہوا ہے شاہ محمود قریشی صاحب پرانے کھلاڑی ہیں میرا نہیں خیال وہ اس وقت پارٹی چھوڑنے کی حماقت کریں گے اسد عمر سے بہتر دل گردے والا تو علی زیدی نکلا اس نے بھی کہہ دیا تھا پیٹی آئی چھروانی ہے تو ماتھے پے گولی مار دو پی ٹی آئی نہیں چھوروں گا لیڈرز کے ایسے ہی وقت میں تو پتہ چلتا ہے کون کتنے پانی میں ہے کون کتنا جبر سہہ کے بھی کھڑا رہ سکتا ہے ورنہ ان سب میں اور باقی عوام میں کیا فرق ہے اگر دو ڈنڈے کھا کے ساتھ چھور جانا ہے تو
اسد عمر بھی اپنی بیک دیکھا گیا اور جھوٹ بول گیا کوئی دباؤ نہیں . جو لیڈر اس سے باھر نکلے گا کارکن اس کو سر آنکھوں پر بٹھائیں گے . شاہ محمود ابھی تک نہیں ڈولا جب باھر آے گا لوگ سر کا تاج سمجیں گئیں

اسد عمر شاید پارٹی میں اپنے حرامی کالیے کنجر مثلی میراثی زیبرے حرامی تنظیم ساز کے پالتو کتے کا کردار ادا کرکے پارٹی کی اندرونی خبریں پہنچاتا تھا اسئ لئے اس ہیجڑے نے دیر نہیں لگائی اپنی اصل اوقات دکھانے میں ویسے بھی یہ اپنا دھڑا ُاور گروپ بنا کر بیٹھا تھا ہوسکتا ہے ایسا نا ہو
لیکن ایکشن سپیکس لاؤڈر ہم تو اس غدار کو عمران خان کے بعد اسکا جانشین سمجھتے تھے مگر یہ غدار اور بکاؤ نکلا ہیجڑا
 

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Even if everyone leaves you Khan don't forget Allah Will Always be with you. Stand firm and victory will be yours.
 

Raja7866

Minister (2k+ posts)
کیسے وزیر بنائے تھے نیازی نے جو چار دن کا پریشر نہیں برداشت کر سکے۔
کیسا نالائق ترین لیڈر ہے یہ نیازی جو ٹیم نہیں تیار کر سکا۔
What a shame for PTI and it's supporters
 

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
weldone.

jo qurbani nehi de sakta wo iqtadar ke mazay bhi na le

waisay bhi abhi tak kisi ke janay ka koi dukh nahi

murad saeed & gandapur are real heros. along with swati sb, shehbaz gill etc


ghaddar generals and dalli fauj ki mata ki chooo
Ha ha they already resigned from party membership.
 

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
کیسے وزیر بنائے تھے نیازی نے جو چار دن کا پریشر نہیں برداشت کر سکے۔
کیسا نالائق ترین لیڈر ہے یہ نیازی جو ٹیم نہیں تیار کر سکا۔
What a shame for PTI and it's supporters
یہی فوج تیار کی تھی ملٹری کے خلاف لڑنے کے لئے ، نہ پارٹی وورکرز کھڑے ہو سکے اور نہ لیڈر شپ. اس سے پہلے کوئی پارٹی صرف چند دن میں تنکوں کی طرح نہیں بکھری - خان صاحب کی پارٹی دوبارہ کھڑی ہو گی مگر اس میں کچھ سال لگیں گے
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

ایک شاہ محمود قریشی باقی ہے اس کوبھی نکالو کیونکہ یہ بھی غلط بوجھ ہے
 

Back
Top